جنگِ ستمبر کا شکست خوردہ جارح بھارت۔ تاریخ کا مجرم
[caption id="attachment_2828" align="alignleft" width="404"] Pakistan Cpatured Town[/caption] ناصررضا کاظمی ’’دی ہیما لین ایگل ۔ دی فرسٹ انڈو پاک وار‘‘ بھارتی فضائیہ میں اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائرڈ ہونے و الے ایک ائیر مارشل بھرت کمار نے اپنی اِس کتاب میں یہ اعتراف کرکے نریندرمودی حکومت کی جانب سے منائے جانے والے ’وار کارنیوال ‘ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے رنگ میں بڑی تلخ وترش بھنگ ملا دی ہے اور یہ تاثر عام کرد ...
Read more ›