پاکستان نہ تو ترنوالہ ہے اور نہ کمزورملک
پاکستان بھارت کے پاکستان میں مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرے گا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں کیا گیا ہے ویسے بھارت خود یہ ثبوت پچھلے کچھ عرصے سے پیش کررہا ہے۔ اس کے وزیر مشیر سے لے کر وزیراعظم تک سب ببانگ دہل اپنی تخریبی ذہنیت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کررہے ہیں کوئی اس کی توجیہہ بھی پیش کررہا ہے کہ ایسا بدلہ لینے کے لیے کیا جارہا ہے۔ مودی ...
Read more ›