امریکی محکمہ دفاع کی لغو ‘ جھوٹی اور بے سروپا رپورٹ ؟؟؟
سیّد ناصررضا کاظمی باشعور انسان تعصب کی آلودگی کی کثافتوں سے پاک’ نظریات‘ کا مطالعہ کرنے کے بعد دانشمند بن جاتا ہے، شر ط یہ کہ نظریاتی مطالعہ کرنے والے کا اندرونی شعور بیدار ہو تبھی اُس کے فہم وادراک میں گہری بصارت و روشن بصیرت پیدا ہوگی اُس کے سوچنے سمجھنے کو جِلا ملے گی قوتِ ارادی ایسی بے پایاں دولت ہوتی ہے جو دانشمند انسانوں کو ٹھوس اور پائیدار بنانے میں بہت ممد ومعاون ثابت ہوتی ہے، زندگی کے ہر شعبہ ِٗ ...
Read more ›