کشمیر۔۔۔ دنیا کے منصفوں سلامتی کے ضامنو!
نغمہ حبیب 27 اکتوبر1947کو کشمیر کے ڈوگرہ راجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اور یو ں اس مسلم اکثریتی ریاست میں ایک اورتاریک رات کا آغاز ہوا۔کشمیر پہلے بھی مہاراجہ گلاب سنگھ نے انگریز کے ہاتھ فروخت کیا تھا اور اس قیمتی سر زمین کا بڑا سستا سودا ہوا تھا۔اس کے باسیوں نے پہلے بھی اپنی جانیں دیوانہ وار اس کی آزادی کے لیے نچاور کیں تھیں لیکن 27اکتوبر کو ان کی آزادی کی آخری اُمید بھی چھین لی گئی ایک ...
Read more ›