دو اہم شخصیات کے قتل میں واضح طور پر افغانستان ملوث
نغمہ حبیب افغانستان ایک عرصہ سے خانہ جنگی کا شکار ہے بلکہ یوں کہیے کی یہ ملک بہت ہی کم امن کی حالت میں رہتا ہے اور ان سب حالات میں اس کے لوگوں کے مزاج اور حکمرانوں کی نا اہلیت سب کا ہاتھ ہے لیکن وہ اس کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہراکر بری الذمہ ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک کو سنبھال نہیں پا رہے۔افغانستان درحقیقت اپنے محسن پاکستان کے اوپر الزامات لگا کر جس کم ظرفی کا ثبوت دے رہا ہے اس کی مث ...
Read more ›