نفرت اور تخریب کاری پر مبنی۔ بھارتی پروپیگنڈا
سیّد ناصررضا کاظمی انسانیت کا امن وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر خطہ میں خاص کر اگر جنوبی ایشیا ئی امن کی بات کی جائے تو اِس حقیقت جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ بھارتی اسٹیبلیشمنٹ کے نکتہ نظر کے مقابلے میں پاکستانی عوام ‘ پاکستانی ریاست اور سیکورٹی ادارے معاشی واقتصادی آسودگی ‘ اندرونی وبیرونی امن وامان اور سماجی خوشحالی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتے ‘پاکستانی عوام جنوبی ایشیا میں ہر قیمت پر امن کے کل بھی خواہش مندتھے ...
Read more ›