افغان پارلیمنٹ پر حملہ۔پاک افغان دشمنوں کی ملی جلی سازش
سیّد ناصررضا کاظمی پاکستانی سپریم انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی اور افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل سیکسورٹی ڈائریکٹریٹ(این ڈی ایس) کے مابین رواں برس 19 ؍مئی کو ہونے والا دوپڑوسی مسلم ملکوں کے اِس مشترکہ اعتماد کے تاریخ ساز معاہدے نے امریکا کی نیندیں اڑا ئی ہوئی ہیں ‘ مغرب بھی بے چین ہے، بھارت تو شدید کرب کے تعصب میں کروٹوں پر کروٹیں لے رہا ہے اور اُسے کسی پل چین نہیں مل رہا چونکہ خطہ میں اِس تاریخی معاہدے ن ...
Read more ›