کراچی۔۔۔ نامعلوم افراد اور نامعلوم دشمن مسلسل برسرپیکار
نغمہ حبیب کراچی میں ایک دفعہ پھر خون کی ہولی کھیلی گئی اس بار اسماعیلی برادری پر حملہ کیا گیا اور چند لمحوں میں پنتالیس انسان خون میں نہلا دیئے گئے۔ بس عائشہ منزل جارہی تھی کہ راستے میں صفورا گوٹھ پر چھ حملہ آوروں نے اس پر حملہ کردیا اوراپنی وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی خون کی پیاس بجھائی۔ کراچی بیک وقت وہ خوش قسمت اور بدقسمت شہر ہے جس نے اپنے اندر پاکستان کے ہر علاقے، ہر مذہب، ہر فرقے کے لوگوں کو ...
Read more ›