کلبھوشن کیس میں پاکستا ن عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدر آمد کا پابند نہیں
نغمہ حبیب ُُُُُُُُُُُٓ ماضی قریب میں بھارت کے دو فوجی افسر پاکستان میں پکڑے گئے ایک کو چائے کا کپ پلا کر اس لیے چھوڑ دیا گیا کہ وہ جنگی قیدی تھا اُسے پوری عزت دی گئی پاک فضائیہ کے میس میں رکھا گیا وغیرہ وغیرہ جو دوسرا افسر پکڑا گیا وہ ایک تاجر کے روپ میں مبارک حسین پٹیل کے نام سے آیاجبکہ اُس کا نام کلبھوشن جادیو تھا اور وہ تاجر نہیں بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر تھا اور پاکستان میں جاسوسی اور تخریب کاری کر ...
Read more ›