کیسی جمہوریت، کیسی جمہوریہ اور کیسا یوم جمہوریہ
نغمہ حبیب 26 جنوری 2018 کو بھارت نے ایک بار پھر اپنا یوم جمہوریہ منایا۔ بھارت میں حکومت جمہوری ہے اور یہ جمہوری حکومت ظاہر ہے وہاں کی اکثریت یعنی ہندؤں کے ہاتھوں منتخب ہوتی ہے یعنی اکثریت کی حکومت اکثریت کے لیے اکثریت کے ذریعے اس میں اقلیت کے کچھ نمائندوں کے نام تو ضرور آجاتے ہیں کام یا حصہ ان کا حکومت میں کہیں نہیں یوں جمہوریت کا تسلسل قائم ہے اکثریت حاکم ہے اقلیت محکوم اور محکوم بھی ایسی کہ جسے آئے روز حا ...
Read more ›