ایک ڈرامہ گورداسپور کے سٹیج پر
نغمہ حبیب برصغیر کی تقسیم کا فارمولا بنا تو گورداسپور کو پاکستان میں شامل ہونا تھا لیکن ہوا یہ کہ اچانک ہندو انگریز سازش کامیاب ہوگئی اور یہ مسلم اکثریتی ضلع بھارت میں شامل کردیا گیا اور اب بھارت نے یہاں ایک اور سازش اور ڈرامہ سٹیج کرنے کی کوشش کی ہے۔ 27جولائی کو گورداسپور میں ایک پیچیدہ منصوبے کے تحت تخریب کاری کا پروگرام بنایا گیا جب تین بندوق بردار حملہ آوروں نے دینا نگرگورداسپور میں ایک بس پر حملہ کیا ب ...
Read more ›