اجیت کمار- ۔تحریکِ کشمیر کا ایک مخالف خفیہ کردار
ناصررضا کاظمی بھارت نے تحریکِ آزادی ِٗ کشمیر کو سبوتاژ کرنے کے ایک نئے منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے، جس کے تحت بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کشمیر میں ’داعش‘ کے پرچم لہرانے کا نیا شوشہ چھوڑا تاکہ آزادی ِٗ کشمیر کی تحریک کو ’داعش‘ کے ساتھ جوڑ کر عالمی سطح پر اِس کے خلاف زوردار منفی پروپیگنڈہ کا جواز پیدا کیا جاسکے عالمی تفتیشی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اِس گھناونے منصوبہ کے مطابق بھارت کی ...
Read more ›