اقلیتوں پر حملے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش
ایس اکبر دہشت گردوں کی جانب سے اقلیتوں کو بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے ذریعے نشانہ بنانے کاسلسلہ جاری ہے ۔جمعہ کے دن بوہرا کمیونٹی کی مسجد پر خود کش حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔جس میں تقریباً 20سے زائد لوگ زخمی جبکہ 2افراد جاں بحق ہوگئے اس سے قبل یوحنا آبادلاہور میں واقع کیتھولک اور کرائسٹ چرچ میں خودکش حملوں میں تقریباً 19 افراد جاں بحق اور 95 افراد زخمی ہوگئے۔چرچ میں دعائیہ عبادت جاری تھی ۔ کالعدم تن ...
Read more ›