کشمیر۔۔۔ چہ ارزاں فروختند
نغمہ حبیب کشمیر ڈیڑھ سو سال سے زیادہ عرصے سے اپنی تمام تر خوبصورتی اور حسن کے باوجود غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے کبھی انگریز، کبھی ڈوگرہ اور کبھی بھارت کے زیر تسلط رہا ہے اوریہاں کے مسلمان مسلسل عذاب جھیل رہے ہیں۔ آج اکیسویں صدی میں بھی انسانوں کو غلام بنانے کا رواج موجود ہے اور پوری پوری قوموں کو غلام بنانے کی ہوس بھی، اور کشمیر انہی بدنصیب قوموں میں سے ایک ہے جو غلام بھی ہے اور اس کی فکر سے دنیا آزا ...
Read more ›