پاکستانی بچوں کے دشمن دہشت گرد۔موت کے وحشی سوداگر
سیّد ناصررضا کاظمی وارسک روڈ پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلباء‘ اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے لئے 16 /دسمبر کی صبح قیامت بن کر طلوع ہوئی قیامت بھی ایسی ولناک اور تباہ کن‘ شائد ہی کسی کے وہم وگمان میں ہو کہ انسان کے بہروپ میں انسانی لہو پینے والی بہیمانہ سفاکیت کی ایسی خونریز ہولی کوئی گروپ یا کوئی شخص کھیل سکتا ہے؟ درندہ صفت بھیڑے کی صورت میں کوئی گروہ ظلم وستم کی ا یسی ہولناک اور بھیانک خونریزی کا م ...
Read more ›