آئی ایس آئی۔۔۔ ٹرمپ اور کچھ اپنے بھی نا خوش
نغمہ حبیب امریکہ افغانست ان میں مسلسل ناکامی سے دوچار ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی اور سب سے بڑی جنگی طاقت اور سب سے طاقتور معیشت امریکہ سترہ سال سے یہاں برسر پیکار ہے، اُس کے ساتھ اس جنگ میں بھارت اور اس کی ایجنسی ’’را‘‘ بھی مسلسل اس کی مدد کر رہی ہے اور ضرورت کے وقت موساد بھی بلکہ ہر وقت ہی حاضر رہتی ہے، اس کی اپنی بنائی ہوئی این ڈی ایس بھی اس کی مدد میں لگی ہوئی ہے لیکن تا حال کامیابی کے کوئی آثار ن ...
Read more ›