مقبوضہ کشمیر۔ میں احمقانہ غیر فطری حکومتی اتحاد
سیّد ناصررضا کاظمی مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی اور خود مختاری کی تاریخ جاننے والے کہتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شیخ عبداللہ نے کشمیریوں کے ساتھ واقعی بڑی بیوفائی کی ‘ عہد توڑے انگریزوں کے فوراً جانے کے بعد قائم ہونے والی نئی دہلی کی مرکزی حکو مت کے تابعِ فرمان رہے اُنہیں آنکھیں بھی دکھاتے رہے پنڈت جواہر لعل نہرو نے کشمیر پر قبضہ جمانے کی نیت سے جب آرٹیکل 370 کے نام سے کشمیر کے عارضی انتظام کو بھارتی آ ...
Read more ›