“For Kind Attention of U.S. President”
بعنوان۔(ثمرآور) "For Kind Attention of U.S. President" سیّد ناصررضا کاظمی امریکا اور بھارت کے مابین اعلیٰ ترین ’وی وی آئی پی‘ سطح کے تعلقات پر پاکستان کو رتی برابر بھی کوئی رشک ہے نہ تردد، یہ بھارتی اور امریکی باہمی تعلقات کا معاملہ ہے پاکستان ایک آزاد وخود مختار اقوام متحدہ کا رکن ملک ہے پاکستان کی چونکہ طویل مشرقی سرحدیں جو سندھ اور پنجاب کے میدانی اور کشمیر کے پہاڑی علاقو ...
Read more ›