ویلنٹائن ڈے ۔ ۔ ۔تجھ کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا
نغمہ حبیب چودہ فروری بس ایک عام سی تاریح تھی ،چند سال پہلے تک آتی تھی اور گزرجاتی تھی نہ کسی کو انتظار ہوتا اور نہ یہ کوئی تہوار تھا۔ پاکستان میں بے شماراخبارات بھی تھے اور رسالے اور میگزین بھی ، ریڈیواور ٹیلی ویژن بھی لیکن قوم کی مذہبی اقدار اور معا شرتی روایات کا جو بیڑا پچھلے دس سال میں غرق کیا گیا ہے اس کی مثال تاریح میں ملنی مشکل ہے اور اس کے لیے جو ایک بھو نڈی دلیل دی جاتی ہے وہ یہ کہ اس دور میں بین ...
Read more ›