یوم یکجہتی کشمیر پر جلسے جلوس سمینار تقاریر بیانات چھٹی اور بس
نغمہ حبیب کشمیر! یوں تو دہائیوں بلکہ بات صدیوں تک پہنچ چکی ہے کہ غلام ہے ایک کے بعد دوسرے آقا نے اسے اپنی بندشوں میں باندھ کر رکھاہوا ہے لیکن اس بار تو کشمیریوں کی قید تنگ ہوتے ہوتے ان کے گھروں کی حدود تک پہنچ چکی ہے۔ پچھلے کئی مہینوں سے وہ کر فیوکی پابندیوں اور بندشوں میں بندھے ہوئے اپنے گھروں میں قید ہیں،نہ بنیادی انسانی حقوق کی تنظیمیں جاگ رہی ہیں نہ اقوام متحدہ، نہ عالمی طاقتیں اور تو اور مسلمان ممالک ب ...
Read more ›