پاکستان اورگریٹراسرائیل
دوقومی نظریہ کی بنیادپرجب اس معجزاتی ریاست جس کاقیام 27رمضان کی مبارک ساعتوں میں انجام پایا ،توہم نے من الحیث القوم اپنے رب سے یہ عہدکیا کہ ہم اس عطائے ربّ ذوالجلال ریاست میں ایفائے عہدنبھاتے ہوئے اس کے احکام کی مکمل پابندی کرتے ہوئے اپنی زندگی کے ہرعمل کی رہنمائی کیلئے اس کے محبوب نبی ۖ کے سینہ مبارک پر نازل ہونے والی الہامی کتاب ''قرآن کریم''کواپنارہنماء مانتے ہوئے اس کے مکمل نفاذکا اعلان کرتے ہوئے ملک کا ...
Read more ›