پختون بھائیوں اور بہنوں سے ایک درخواست
نغمہ حبیب نقیب اللہ محسود کراچی کا ایک پٹھان دکاندار تھا، کراچی میں کروڑوں پختون بستے ہیں اور نقیب اللہ محسود بھی انہی میں سے ایک تھا میڈیا پر اُس کی رنگارنگ تصویریں دیکھ کر اس سٹائلش نوجوان کی موت کا افسوس سب کو ہی ہوا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کردار بھی زیر بحث آیا اور شدید ترین عوامی تنقید کا نشانہ بنے اُن کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطح پر کوششیں کی گئیں آخر کار یہ گرفتاری عمل میں آبھی گئی ۔راؤ انوار کی ش ...
Read more ›