پاک چین راہداری ۔۔۔ بھارتی پروپیگنڈے میں شامل پاکستانی آوازیں
نغمہ حبیب جب سے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری کا معاہدہ ہوا ہے تب سے دشمن اپنے تمام حربوں کے ساتھ میدان میں ہے اور اس منصوبے کے خلاف مختلف قسم کے شکوک و شہبات پیدا کیے جا رہے ہیں ۔ پہلے صوبوں کے درمیان اختلافات پیدا کیے گئے اب دشمن اس منصوبے کی پاکستان کے لیے افادیت کے بارے بھی سوال اُٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ساتھ ہی وہ یہ بھی باور کرانے کی کوشش کررہا ہے کہ منصوبہ قابل عمل نہیں اور چین اس پر عمل ن ...
Read more ›