بلوچستان۔۔۔ پمفلٹ تقسیم۔۔۔ میڈیا کو دھمکی
نغمہ حبیب شر اگر محدود بھی ہو توخیر کے ماحول میں ارتعاش ضرور پیدا کرتا ہے اس کی مثال گنتی کے چند دہشت گرد ہیں جنہوں نے پاکستان کے بیس کروڑپُر امن عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ایسے ہی گنتی کے کچھ لوگ بلوچستان میں بھی سر گرم ہیں اور خود کو بلوچوں کا نمائندہ کہتے ہیں یہ لوگ بلوچستان کی ایسی مخدوش اور ہولناک تصویر پیش کرتے ہیں جیسے یہاں خدا نخوستہ قتل عام ہو رہا ہو اور جیسے بلوچوں کی نسل کشی کی جارہی ہو اور صوبے م ...
Read more ›