اصل مسئلہ کشمیردہشت گردی اس کی شاخ ہے
نغمہ حبیب کاش بھارت پاکستان کا ہمسایہ نہ ہوتا یا اگر ہوتا تو وہ اپنے ہمسایوں کے ساتھ مہذب انداز میں رہنے کا طریقہ جانتا اور کاش کہ برطانیہ جاتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ اپنے پیچھے چھوڑ کر نہ جاتا۔کشمیر جغرافیائی اور مذہبی لحاظ سے پاکستان کا قدرتی حصہ ہے لیکن بھارت اس پر زبردستی قبضہ کیے ہوئے ہے اور اپنی آزادی کی خاطر لڑنے والوں کو انتہائی سخت اور ظالمانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے اور انہیں دہشت گرد قرار دیتا ہ ...
Read more ›