دفاعی اداروں کے ملازمین کی سہولیات کا حقیقی خاکہ
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں دفاعی اداروں میں تنخواہ اُتنی ہی ہوتی ہے جتنی باقی سب سرکاری ملازمین کی. ٹیکس بھی تنخواہ سے اُتنا ہی کٹتا ہے اور ہر ماہ کٹتا ہے. کسی فوجی کو سرکاری گھر مفت نہیں ملتا، پورا ہاؤس رینٹ اور تنخواہ کا پانچ فیصد گھر کی مد میں کٹوتی ہے. جسطرح واپڈا، بلدیات، سیکرٹیریٹ، بیوروکریسی، ریلوے اور اوقاف کے ملازمین کو گھر ملتا ہے ای ...
Read more ›