مضروب صحافی ۔ سنگین ہیجانی مضطربانہ کیفیت کا شکار
سیّد ناصررضا کاظمی گز شتہ روز رات گئے 26 اپریل کو راقم نے جب ’تازہ ترین ‘ حالات جاننے کے لئے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو ’کلک ‘ کیا تو یہ ’شہ سرخی ‘ سامنے تھی’آئی ایس آئی کے اندر آئی ایس آئی کو ذمہ دار سمجھتا ہوں‘قاتلانہ حملے کے بعد ’موصوف صحافی ‘ کا کسی بھی چینل کے لئے براہ راست یہ پہلا انٹرویو تھا، پہلے آپ ذرا اِس انٹرویو کے من وعن مندرجات پڑھیں’قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد کراچی میں زیرِ علاج ...
Read more ›