بھکاری یا وبالِ جان
نغمہ حبیب ملک میں یوں تو کئی معاشرتی خرابیاں عروج پر ہیں جس میں اخلاقی برائیوں سے لے کر سیاسی مسائل اور دو نمبریاں تک سب کچھ شامل ہے۔ ہمارے معاشرے میں سفارش، رشوت، اقرباء پروری، دوسروں کا حق مارنے،چور بازاری کرنے اور ایسی ہی کئی لعنتیں موجود ہیں۔ ہمارا المیہ یہ بھی ہے کہ ہمیں جائز کام کے لیے بھی چارونا چار سفارش کا سہارا لینا پڑتا ہے ورنہ آپ اپنے حق سے بڑی آسانی سے محروم کر دیے جاتے ہیں لیکن ان پوشیدہ یا بظ ...
Read more ›