داخلی خطرات پر توجہ۔ملکی استحکام کے لیے ناگزیر
(ایم خان چشتی) پاکستان کی حالیہ صورتحال کے پیشِ نظر جہاں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی وجہ سے 35,000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور آئے دن دہشت گرد حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رٹ کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں۔ اندرونی سلامتی کو یقینی بنانا ایک ناگزیر عمل بن چکا ہے۔اسی پس منظر میں پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے اندرونی خطرات کو بیرونی خطرات کی طرح اہمیت دینا شروع کر دی ہے۔اگر پاکستان کی موجودہ س ...
Read more ›