اسلام میں عیسائیت کا احترام
افتخار حسین جاذب اللہ تعالیٰ سورت المائدہ کی آیت نمبر 82 میں فرما تے ہیں "مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں سخت یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی میں قریب وہ ہیں جو کہتے ہیں ہم نصارہ ہیں۔ کیونکہ ان میں راہب بھی ہیں اور عالم بھی ہیں اور وہ غرور نہیں کرتے"۔ قرآن کریم کی یہ آیت ہمیں عیسائیوں کے ساتھ نہ صرف امن کے ساتھ رہنے کی تلقین کرتی ہے بلکہ ان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی ترغیب بھی دیتی ہے۔ تنہا یہی آیت ت ...
Read more ›