حکومت سے مذاکرات پر تحریکِ طالبان میں آپسی اختلاف، ذرائع
کالعدم تنظیم کے اہم رہنما کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش جبکہ مرکزی ترجمان نے خبر کی تردید کر دی پشاور (نیوز ڈیسک):۔گزشتہ ماہ ترجمان کے عہدے سے معزول ہونے والے احسان اللہ احسان نے حکومت کو ایک بار پھر امن مذاکرات کی دعوت دی۔ اطلاعات کے مطابق احسان اللہ احسان اب تحریکِ طالبان کے "سیاسی کمیشن" کا اہم رکن ہے اوراس نے گزشتہ دنوں میڈیا پر بیان دیا کہ تحریکِ طالبان نے پاکستان کی موجودہ حکومت کو مذاکرات کی دوبارہ ...
Read more ›