سونیا گاندھی کی نیو یارک آمد اور سکھوں کا بھولا ہوا دکھ

                                                                                                                                                                                         نغمہ حبیب   طالبان سے مذاکرات کی پیشکش اور کوشش کے بعد پشاور تین بار دل دہلا دینے والے خونی دھماکوں سے لرز کر رہ گیا آہ و بکا اور چیخ و پکار سے ہر پاکستانی کا دل دہل کر رہ گیا لیکن اس بار ہوا یہ کہ ہر دہشت گرد واقعے کی ذمہ دا ...

Read more

حزب التحریر ملکی سالمیت کے لیے ایک خطرہ

ایس اکبر حال ہی میں کالعدم تنظیم حز ب التحریر کی جانب سے ایک پیغام جاری ہوا ہے جس میں پاکستانی فوج کو ایک بار پھر ورغلانے کی کوشش کی ہے اور پاک فوج کے جوانوں کواپنی ہی فو ج کے خلاف  ہتھیار اُٹھانے کی ترغیب دی ہے۔ حز ب التحریر ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جسے پاکستان میں مشکوک کاروائیوں کی بنا پر 2003 میں کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں یہ کالعدم تنظیم غیر آئینی اور غیر جمہوری ایجنڈے پر کام کرتی ہے۔ حز ...

Read more

امنمذاکرات کی نوعید اور دہشت گردوں کی کاروائیاں

ایس اکبر  اپر دیر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کےجنرل کمانڈنگ آفیسر میجر جنرل ثناء اللہ اور لیفٹیننٹ کرنل توصیف ستار اور ایک لانس نائیک شہید ہو گئے۔ جی او سی سوات کے اگلے مورچوں کا معائنہ کرنے گئے تھے کہ واپسی پر گاڑی بن شاہی کے قریب دہشت گرد کاروائی کا نشانہ بن گئی۔ کالعدم تحریکِ طالبان نے واقع کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب امن مذاکرات نہیں ہوئے تو ہم حملے کیوں روکیں۔ پاک فوج پر اس طرح ک ...

Read more

مادر پدرآزاد صحافتی موسم کے ۔بے ثمر اثرات

 سیّد ناصررضا کاظمی ذرائعِ ابلاغ کی مادر پدر آزادی کے بحث و مبا حث میں’اظہارِ جذبات ‘ کے اِن بنیادی پہلوؤں پر ماہرین‘ سیر حاصل گفتگو کرنے سے اپنا دامن بچانے کی فکر میں نجانے کچھ سے کچھ کہنے تک پر کیوں اتر آتے ہیں یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتے کہ میڈیا کی معروف اُصولی آزادی کے عالمی پیمانے پر تسلیم شدہ کچھ قواعد و ضوابط ہوتے ہیں میڈیا کی بے قواعد اور بے اُصولی آزادی کا فی الفور نوٹس اگر نہ لیا جائے اور اِسے ...

Read more

دردِ مشترک

نغمہ حبیب ایک اور بڑا دھماکا ہوا اورپشاور لرز اٹھا۔ چیختی ہوئی عورتیں ،بلکتے ہوئے بچے، شوہروں اور بچوں کو ڈھونڈتی ہوئی عورتیں، ایک عورت اپنے سر کو مارتی ہوئی کانوں پر ہاتھ رکھتی ہے جیسے کہ وہ بُری خبر کو نہیں سنے گی توسب خیریت رہے گی، ایک اپنے بچے کے پیچھے چھیتی ہے کہ دیکھے گی نہیں تو لاشیں گریں گی نہیں۔ یہ منظر اب کوئی نیا نہیں لیکن دیکھ کر پھر بھی دل دہلتا ہے۔ نیا تو یہ اُس دن بھی نہیں تھا جب میں اسی طرح ...

Read more

آل پارٹیز کانفرنس ۔ قومی استحکام کی جانب ایک مثبت قدم

ایم خان چشتی پاکستان کو درپیش دہشت گر دی اور انتہا پسندی کے مسئلےسے نبردآزما ہونے کے لیے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی  جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں پاک فوج کے سربراہ اور خفیہ ایجنسی کے رہنما بھی شامل ہوئے جنہوں نے دہشت گردی کے مسئلے پر ایک تفصیلی بریفنگ دی۔ کانفرنس کا اختتام 6  نکاتی اعلامیے پر کیا گیا جس کے مطابق شدت پسندوں اور  ...

Read more

طالبان سے مذاکرات ۔۔۔ مولانا سمیع الحق کی پیشکش

نغمہ حبیب Wednesday, September 03 ملکی حالات چاہے معاشی ہوں یا معاشرتی کسی طرح بھی اچھے نہیں اور اِن ساری خرابیوں کی وجہ کم از کم پچھلے بارہ تیرہ سال سے امن و امان کی خراب صورت حال ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب دھماکہ ، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ حا صل کرنے کے لیے دہشت پھیلا نا نہ ہو۔ اس بدامنی اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں زیادہ ترکی ذمہ داری طالبان کی طرف سے قبول کرلی جاتی ہے اور ایک ایسا ترجمان ...

Read more

پرویز مشرف نواز شریف پر ہتک عزت کا دعوی کریں

نواز شریف اگر پرویز مشرف کے خلاف آئین کی دفعہ 6 کے تحت مقدمہ درج کرا دیں تو سابق صدر کے لیئے بہت اچھا ہوگا۔ اگر نہ کریں --- اور غالب امکان ہے کہ نہیں کریں گے --- تو جنرل صاحب نواز شریف کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کا دعوی دائر کر دیں۔ پرویز مشرف ہتک عزت کے اپنے دعوی میں کہیں کہ نواز شریف پانچ سال سے ان پر غداری کا الزام لگاتے چلے آ رہے ہیں لیکن اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ ثبوت مقدمہ چلا کر اور غداری ثابت کرنے ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top