نانگا پربت کا اندوہناک واقعہ ۔ ملک کو بدنام کرنے کی سازش
ایس اکبر ایک افسوسناک واقعہ میں دیامر کے علاقےفیری میڈو میں نانگا پربت کے بیس کیمپ میں موجود 9 غیر ملکی سیاحوں کودہشت گردوں نے قتل کر دیا۔ دوپاکستانیوں سمیت ہلاک ہونے والوں میں پانچ کا تعلق یوکرائن، دو کا چین ، ایک کا امریکہ اور ایک کا تعلق نیپال سےتھا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تعداد 15 سے 20 سے تھی جو سکاوٹس یونیفارم میں ملبوس تھے۔کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر ...
Read more ›