پاکستانی مزائیل پروگرام اور تلسی گبارڈ منطق

پاکستانی مزائیل پروگرام سے متعلق متنازعہ بیان ۔ پاکستان اور امریکہ آمنے سامنے آگئے ۔ پاکستان نے تلسی گبارڈ کو شٹ اپ کال دے دی ۔ پاکستان کے مزائیل صرف اپنے دفاع کیلئے ہیں ۔ امریکہ کو بھارت کی 12 ہزار کلومیٹر سے زائد رینج کی حامل میزائل صلاحیتوں پر غور کرنا چاہیے پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس بھارتی نژاد تلسی گبارڈ کی جانب سے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق دیے گئے گمراہ کن اور حقیقت سے بعید بی ...

Read more

ماں کا خط شہید بیٹے   کپٹن ربانی کے نام  

کاش… میرے بیٹے۔       ایک اور سال۔ ایک اور رمضان۔ دنوں اور راتوں کا ایک اور سلسلہ جو یہ دنیا بے خبری میں گزارتی جا رہی ہے — اس بات سے بالکل بے پرواہ کہ میرے لیے وقت اسی لمحے رک گیا تھا جب تم نے یہ دنیا چھوڑی۔ کیلنڈر بدلتا ہے، موسم بدلتے ہیں، چہرے بدلتے ہیں — لیکن میرے سینے میں یہ درد؟ یہ وہیں ہے، بالکل وہیں جہاں تم اسے چھوڑ گئے تھے۔ اتنا ہی گہرا، جتنا اس دن تھا۔ ایک ماں یہ کیسے بیان ...

Read more

کیا امریکہ نے ایران کا جوہری پروگرام واقعی مکمل تباہ کر دیا ہے

کافی لوگ آج یہ سوال کر رہے ہیں:کیا امریکہ نے ایران کا جوہری پروگرام واقعی مکمل تباہ کر دیا ہے؟ تو بطور ایک پی ایچ ڈی فزکس اور سائنس کا طلب علم، مجھے لگا کہ یہ بات سادہ اور عام فہم انداز میں سب کو سمجھانی چاہیے۔ دیکھیں… نیوکلیئر پروگرام کوئی چھوٹا موٹا پروجیکٹ نہیں ہوتا،یہ کوئی لیب کا کمرہ نہیں،اور نہ ہی کوئی بریف کیس ہے کہ خطرہ محسوس ہو تو اٹھا کر کہیں اور رکھ دیا جائے۔ یہ ایک پورا سسٹم ہوتا ہے۔ہزاروں سینٹر ...

Read more

اداکارا ہ عائشہ  آپا مر گئی

اچھا ہوا عائشہ  آپا مر گئی۔۔۔۔۔ ایک بیٹا کراچی ڈیفنس ۔ دوسرا اسلام آباد کے بڑے فارم ہاؤس میں رہتا ہے   ہے  ناں  بڑی  عجیب  بات ۔۔۔۔ بھلا  کسی  کے  مرنے  پے  کوئی  اس  طرح  کہتا  ہے۔۔۔۔؟ لیکن  عائشہ آپا  کو  تو  مرے  ہوئے  کئی   برس  گُزر  گئے  تھے بس  ہوا  یہ  ...

Read more

مودی کاجنگی جنون اورتعصب

ھارت جب سے چین سے بری طرح شکست کھاکرذلیل ورسواہواہے تواس دن سےایسے جنگی جنون میں مبتلاہوچکاہےکہ ہرسال اپنے بجٹ میں اپنے غریب عوام کی بھوک وافلاس کو ختم کرنے اورفلاح کے بارے میں کوئی اقدامات کرنےکی بجائے ملک میں اسلحے کےانبارلگانے میں بری طرح غرق ہے اوراب ایک مرتبہ پھرخطے کے تمام پڑوسی ممالک کواپنے زیرِدست لانے کے مصنوعی اور جھوٹے خواب دیکھنے کی بیماری میں مبتلاہوچکاہے لیکن ہر بارمنہ کی کھاکراس کی اسلحہ جمع ...

Read more

بھارت میں کسانوں کی تحریک

Farmers Protesting in New Dehli نغمہ حبیب اس باریعنی سال 2021میں بھارت نے اپنا یادگار یوم جمہوریہ منایا۔یوں تو اکثر یہ دن کشمیر کے حوالے سے بھارت کے لیے یادگار بن جاتا ہے لیکن اس بار یہی کام بھارت کے کسانوں نے کیا بلکہ وہ تو وہاں تک پہنچے جہاں بھارت اپنے یوم آزادی کی مرکزی تقریب منا تا ہے اور وزیراعظم ترنگا یعنی بھارت کا قومی پرچم لہراتا ہے اور تقریر کرتا ہے یہی پر جواہر لال نہرو نے بھارتی جھنڈا پہلی بار 15 ...

Read more

کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر اُجاگرکرتے رہنا چاہیئے

India has to leave Kashmir نغمہ حبیب کشمیرواد یئ جنت نظیر جسے قدرت نے بے بہا حسن سے نوازرکھا ہے اور چاہیئے تو یہ تھا کی دنیا اسے اس قدرتی حسن کی وجہ سے جانتی لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہی وادی آگ اور بارود کی بُو سے بوجھل رہتی ہے۔کشمیر چُہترسال سے بھارت کے قبضے میں ہے اور کشمیری مسلسل اپنی جدوجہد ِآزادی میں مصروف ہیں وہ کسی مرحلے پر پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔بھارت صرف کشمیر ہی نہیں بھارت کے ہر مسلمان کے لیے متعصب ہے ...

Read more

سوشل میڈیا نے بچوں کو بچہ نہیں رہنے دیا

Social Media نغمہ حبیب آجکل کا بچہ عجیب حالات کا شکار ہے اسی طرح والدین بھی عجیب مخمصے میں گرفتار ہیں سوشل میڈیا کے اس دور میں بچوں کی تربیت کسی امتحان سے کم نہیں۔ اس میں کچھ قصور والدین کا ہے جنہوں بچوں کو کھلی چٹھی دے رکھی ہے اور کچھ قصور حالات کا بھی ہے کہ جن سے جتنا بھی بچوں کو بچا کر رکھا جائے کہیں نہ کہیں وہ اس کے زیراثر آہی جاتے ہیں۔ ہم بہت چھوٹی عمر میں بچوں کو موبائل فون پکڑا دیتے ہیں بہت دفعہ مائی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top