اداکارا ہ عائشہ  آپا مر گئی

اچھا ہوا عائشہ  آپا مر گئی۔۔۔۔۔ ایک بیٹا کراچی ڈیفنس ۔ دوسرا اسلام آباد کے بڑے فارم ہاؤس میں رہتا ہے   ہے  ناں  بڑی  عجیب  بات ۔۔۔۔ بھلا  کسی  کے  مرنے  پے  کوئی  اس  طرح  کہتا  ہے۔۔۔۔؟ لیکن  عائشہ آپا  کو  تو  مرے  ہوئے  کئی   برس  گُزر  گئے  تھے بس  ہوا  یہ  ...

Read more ›

مودی کاجنگی جنون اورتعصب

ھارت جب سے چین سے بری طرح شکست کھاکرذلیل ورسواہواہے تواس دن سےایسے جنگی جنون میں مبتلاہوچکاہےکہ ہرسال اپنے بجٹ میں اپنے غریب عوام کی بھوک وافلاس کو ختم کرنے اورفلاح کے بارے میں کوئی اقدامات کرنےکی بجائے ملک میں اسلحے کےانبارلگانے میں بری طرح غرق ہے اوراب ایک مرتبہ پھرخطے کے تمام پڑوسی ممالک کواپنے زیرِدست لانے کے مصنوعی اور جھوٹے خواب دیکھنے کی بیماری میں مبتلاہوچکاہے لیکن ہر بارمنہ کی کھاکراس کی اسلحہ جمع ...

Read more ›

بھارت میں کسانوں کی تحریک

Farmers Protesting in New Dehli نغمہ حبیب اس باریعنی سال 2021میں بھارت نے اپنا یادگار یوم جمہوریہ منایا۔یوں تو اکثر یہ دن کشمیر کے حوالے سے بھارت کے لیے یادگار بن جاتا ہے لیکن اس بار یہی کام بھارت کے کسانوں نے کیا بلکہ وہ تو وہاں تک پہنچے جہاں بھارت اپنے یوم آزادی کی مرکزی تقریب منا تا ہے اور وزیراعظم ترنگا یعنی بھارت کا قومی پرچم لہراتا ہے اور تقریر کرتا ہے یہی پر جواہر لال نہرو نے بھارتی جھنڈا پہلی بار 15 ...

Read more ›

کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر اُجاگرکرتے رہنا چاہیئے

India has to leave Kashmir نغمہ حبیب کشمیرواد یئ جنت نظیر جسے قدرت نے بے بہا حسن سے نوازرکھا ہے اور چاہیئے تو یہ تھا کی دنیا اسے اس قدرتی حسن کی وجہ سے جانتی لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہی وادی آگ اور بارود کی بُو سے بوجھل رہتی ہے۔کشمیر چُہترسال سے بھارت کے قبضے میں ہے اور کشمیری مسلسل اپنی جدوجہد ِآزادی میں مصروف ہیں وہ کسی مرحلے پر پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔بھارت صرف کشمیر ہی نہیں بھارت کے ہر مسلمان کے لیے متعصب ہے ...

Read more ›

سوشل میڈیا نے بچوں کو بچہ نہیں رہنے دیا

Social Media نغمہ حبیب آجکل کا بچہ عجیب حالات کا شکار ہے اسی طرح والدین بھی عجیب مخمصے میں گرفتار ہیں سوشل میڈیا کے اس دور میں بچوں کی تربیت کسی امتحان سے کم نہیں۔ اس میں کچھ قصور والدین کا ہے جنہوں بچوں کو کھلی چٹھی دے رکھی ہے اور کچھ قصور حالات کا بھی ہے کہ جن سے جتنا بھی بچوں کو بچا کر رکھا جائے کہیں نہ کہیں وہ اس کے زیراثر آہی جاتے ہیں۔ ہم بہت چھوٹی عمر میں بچوں کو موبائل فون پکڑا دیتے ہیں بہت دفعہ مائی ...

Read more ›

مہنگائی مہنگائی اور مزید مہنگائی

Price raised too much in Imran Khan Government نغمہ حبیب ملک شدید مہنگائی کی زد میں ہے۔ غریب تو غریب متوسط طبقہ زندگی گزارنے سے لاچار نظر آرہاہے۔ حکومت کی طرف سے بار بار کہا جا رہا ہے کہ معاشی صورت حال بہتر ہو رہی ہے غلط وہ بھی نہیں کہہ رہے صورت حال بہتر ہو رہی ہوگی لیکن صرف ان کے لیے جو حکومت کے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے ہیں یا کارخانوں کے مالک ہیں فلور ملوں اور شوگرملوں والوں کو فرق نہیں پڑ رہا۔ وہ اگر کہیں ...

Read more ›

گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت

نغمہ حبیب گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں واقع علاقے ہیں جنہیں قدرت نے خوبصورت نظاروں سے دل کھول کر نوازا ہے۔سر بلند پہاڑوں کی یہ سر زمین نرم دل نرم خو اور صلح پسند لوگوں کا گھر ہے یہاں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔اس علاقے میں تین بلند ترین سلسلہء کوہ موجود ہیں اور آپس میں ملتے ہیں یہ سلسلہ ء کوہ، ہندوکش، ہمالیہ اور قراقرم ہیں۔یہ جگہ نہ صرف یہ کہ سیاحوں کی جنت ہے بلکہ اپنے پُر امن ماحول کی وجہ سے محفو ...

Read more ›

پاک عرب تعلقات

پاکستان اور عرب دنیا کے درمیان قدیم اور خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے لیے ایک دوسرے کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ دونوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ دونوں اسلامی ممالک ہیں دونوں طرف عقیدہ بھی ایک ہے اور رسم ورواج مختلف ہونے کے باوجود ایک ہی بنیادی عقیدہ ہونے کی وجہ سے زندگی گزارنے کے بنیادی اصول ایک ہی ہیں۔ جب بھی انہیں ایک دوسرے کی ضرورت پڑی ہے ایک دوسرے کی مدد کے لیے آگے بڑ ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top