بلوچستان۔۔۔مزید محکومی اور غلامی ہر گز نہیں

نغمہ حبیب بلوچستان قدرتی معدنی ذخائر سے مالا مال رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ صوبے کا زیادہ تر علاقہ بنجر اور غیر آباد ہے۔ آبادی 2017کی مردم شماری کے مطابق ایک کروڑ تیس لاکھ چوبیس ہزارچار سوآٹھ افراد پر مشتمل ہے جبکہ چھتیس افراد فی مربع کلومیٹر آباد ہیں۔ بتیس ضلعے اور چھیاسی یونین کونسل ہیں۔ قومی اسمبلی میں اسکی تیس نشستیں ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی میں پینسٹھ ا ...

Read more

وقتی اور سستی شہرت نہیں

نغمہ حبیب اس وقت ہزاروں لاکھوں پاکستانی دنیا کے دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں اور اپنے اپنے میدان کار میں بہترین کام کرکے پاکستان کے لیے نام کما رہے ہیں۔ کئی ڈاکٹرز،انجینئرز،بزنس مین اور سائنسدان خود کو اپنی خداداد صلاحیتوں اور شبانہ روز محنتوں سے ان ملکوں کے بہترین پروفیشنل ثابت کرچکے ہیں بلکہ سیاست میں بھی سرگرم عمل ہیں اور یورپ کے کئی ممالک کی پار لیمنٹوں تک پہنچ چکے ہیں۔ ان محب وطن پاکستانیوں نے وہاں کئی فلا ...

Read more

ہمارے سیاسی محرکات: چیلنجز اوراقدامات

جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان حکومت کی تبدیلی کے لئے دھرنے کی روایت عمران خان نے 2014میں ڈالی تھی جس کا اب خود انہیں سامنا ہے کیونکہ اب وہی ’حکومت کی تبدیلی‘ کی لہر کہیں زیادہ شدت کے ساتھ ان کے اقتدار کے درواز ے تک پہنچ چکی ہے-مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں دائیں بازوکی مذہبی جماعتیں جوگذشتہ بہتر سالوں سے سیاسی طور پر بے وقعت رہی ہیں‘ اچانک قومی سیاسی افق پر مرکزی حیثیت اختیار کر چکی ہیں ...

Read more

بھارت میں دو قومی نظریے کا نیاجنم

نغمہ حبیب انگریز نے انیسویں صدی میں جن ملکوں پر قبضہ کیا تھا اُن میں سے قریباً تمام کو یکے بعد دیگرے بیسویں صدی کے پہلے پچاس ساٹھ سالوں میں چھوڑ کر یعنی آزاد کر کے چلا گیا ۔ ہر ملک کے باشندوں نے اپنا ملک واپس لینے کی جدوجہد کی اور انگریزکو ایسا کرنے پر مجبور کیا کہ ان کا ملک ان کو واپس ملے ۔ اسی صدی میں 1947 میں انگریز نے ہندوستان بھی چھوڑ ا لیکن اس سارے عمل کے دوران کم از کم جدید جغرافیائی تاریخ کا سب سے ...

Read more

عدالتوں پر تنقید تو درست مگر تضحیک نہیں

نغمہ حبیب قومی ریاستی ڈھانچے کا ایک اہم ستون عدلیہ ہے جو باقی دو ریاستی ستونوں یعنی مقننہ اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کے معاملات کو چلاتی اور آگے بڑھاتی ہے لیکن یہ ستون اپنے عمل کار میں آزاد ایسے ہے کہ اس کے فیصلوں پر نہ انتظامیہ اور نہ مقننہ اثر انداز ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہونے لگے تو پورا قومی ڈھانچہ متاثر ہو جاتا ہے کیونکہ جس معاشرے میں انصاف نہ ہووہاں بھلائی پنپ نہیں سکتی اور بُرائی کی جڑ اکھڑ ...

Read more

بابری مسجداوربھارت کی آزاد عدلیہ

نغمہ حبیب بھارت اس وقت بہت ساری اچھی بُری چیزوں میں ترقی کر رہا ہے اُس نے سائنس میں بھی ترقی کی ہو گی، طب میں بھی اور کمپیوٹر سازی میں بھی آگے نکلا ہو گا جن کا وہ ساری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹتا ہے لیکن وہ اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کہ معاشرتی اقدار میں اُس کا انڈیکس پستی کی طرف جا رہا ہے اور مذہب کے نام پر تو اُس نے نریندرا مودی کی سر کردگی میں وہ وہ کارنامے سر انجام دیے کہ جس کی مثال کم ہی ملے گی۔اُس نے مذہ ...

Read more

اِن کریڈایبل اینڈ شائنگ انڈیا

نغمہ حبیب بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے۔ یہ درست ہے کیونکہ اِس کی آبادی دنیا کی دوسری بڑی آبادی ہے اور چین میں چونکہ جمہوری حکومت نہیں اس لیے بھارت یہ اعزاز اپنے سرلے لیتا ہے لیکن اگر بھارت کی اقلیتیں اِس کی آبادی میں سے منہا کر دی جائیں، کم ذات ہندو، مسلمان،سکھ، عیسائی،بدھ،جین،پارسی سب نکال دیں تو بھارت باقی ماندہ ہندؤں کے لیے ایک جمہوری ملک ہے۔ اِس جمہوریت کے بھی ہندو مذہب میں انسانوں کے ...

Read more

ہمارے سیاسی محرکات: چیلنجز اوراقدامات

جنرل مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف پاکستان Email: friendsfoundation@live.co.uk حکومت کی تبدیلی کے لئے دھرنے کی روایت عمران خان نے 2014میں ڈالی تھی جس کا اب خود انہیں سامنا ہے کیونکہ اب وہی ’حکومت کی تبدیلی‘ کی لہر کہیں زیادہ شدت کے ساتھ ان کے اقتدار کے درواز ے تک پہنچ چکی ہے-مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں دائیں بازوکی مذہبی جماعتیں جوگذشتہ بہتر سالوں سے سیاسی طور پر بے وقعت رہی ہیں‘ اچانک قومی سیاسی ا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top