آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر

نغمہ حبیب کشمیرسلگ رہا ہے اور دنیا یہ تماشا دیکھ رہی ہے ایسا کچھ اب سے نہیں اس خطے نے جانے کب آزادی کا سورج دیکھا تھا۔ آج سے تقریباًکچھ کم صدی پہلے علامہ اقبال نے افسوس کرتے ہوئے کہا تھا۔ آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر اس خطے کو کسی نے جنت نظیر کہا کسی نے ایران صغیر کہا کچھ نے فردوس بریں کہا لیکن اس کے قدرتی حسن کی تعریف مکمل نہ ہوئی۔ آج یہی کشمیر ظلم کی چکی میں پس رہ ...

Read more

چین سے فوجی مارکے بعد ایران سے معاشی مار

نغمہ حبیب بھارت اِن دنوں ہزیمتوں کی زد میں ہے وہی مودی جس کو عظیم لیڈر قرار دینے کی کوشش کی جارہی تھی پے در پے شکست کھا رہا ہے۔ پاکستان چین اور نیپال کے ہاتھوں پٹنے کے بعد اب اُسے ایران میں سبکی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایران اور بھارت کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا کہ بھارت ایران کی خلیج اومان میں ایک چھوٹی سی بندرگاہ چاہ بہار کو تعمیر کرنے اور اسے وسعت دینے کے لیے ایران کی مدد کرے گاچاہ بہار بحر ہندسے نزدیک ...

Read more

بھارت کو عالمی برادری سے کوئی خوف ہے نہ خطرہ اور نہ ہی کشمیری عوام کی کوئی پرواہ

نغمہ حبیب کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے یہ ایک بات ہی نہیں حقیقت ہے یہی کشمیر ہے جس سے پاکستان کے دریانکل کر آتے ہیں اور پاکستان کے کھیتوں کھلیانوں میں خون کی طرح دوڑ کر اس کی سرسبزی شادابی اور زندگی کا باعث بنتے ہیں۔ یہ قدرتی طور پر بھی پاکستان کا حصہ ہے،جغرافیائی بھی، تاریخی بھی اور سب سے بڑھ کر مذہبی بھی لیکن اس کے باوجود اس پر بھارت نے غیر قانونی قبضہ کیا ہوا ہے اور آج اکیسویں صدی میں بھی یہ ایک غلام خطہ ہے۔ ...

Read more

پی آئی اے۔۔۔ اُن کو بھی نہ چھوڑا جائے جنہوں نے غلط بھرتیاں کیں

نغمہ حبیب پی آئی اے کے پاس بتیس جہاز ہیں اور آٹھ سو باسٹھ پائلٹس ہیں کیوں اس کا جواب اگر عوام کو دیا جائے تو بہتر ہو گا میرے خیال میں لاکھوں میں تنخواہ لینے والے ان پائلٹس کو روزگار فراہم کیا گیا تھا یہ اور بات ہے کہ یہ ادارہ مسلسل خسارے کا شکار رہا۔اب ذرا پی آئی اے کے ماضی کی طرف جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہی ادارہ ملکی وقار اور عزت کا باعث تھا اسی ادارے نے آج کی کئی کامیاب ائیر لائنز کی بنیاد ڈالی یا اُسے ...

Read more

مادی ملک ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم – Lt Col Murad Khan Nayeer (Late)

شام کی چائے کا بندوبست 10 برگیڈ آفیسرز میس کے لان میں کرنل مراد کے کمرے کے بالکل سامنے کیا گیا ۔ کرنل مراد باہر لان میں بہت افسردہ اور فکرمند بیٹھے تھے کہ مکھنانوالی سے آنے والی بارات کا سامنا کیسے کریں گے اور اپنے یار شرکت کرنے سے انکار کیسے کرینگے ۔ ایک طرف دوستی اور دوسری طرف پچھلے ٢۵ سال سے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے فرار تھا ۔ ولز فلٹر سگریٹ انکا پسندیدہ برانڈ تھا اور وہ سگریٹ کا کش اتنا زور لگا کر لیت ...

Read more

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چند تجاویز

نغمہ حبیب کرونا وائرس آیا اور پوری دنیا میں ایسی بڑی تبدیلی لا یا کہ دنیا کے کئی حکمران باوجود بڑے برے دعوؤں کے وہ کچھ نہیں کر سکے نہ کر سکتے تھے جو اس وباء نے کیا۔وہ دنیا جو بڑے بڑے منصوبوں میں گم تھی نہ انسانی جان کی اہمیت تھی نہ صحت کی وہی دنیا بلبلا اٹھی اور تمام منصوبوں کو چھوڑ کراسی ایک منصوبے پر توجہ مرکوز ہو گئی اگرچہ نقصان کو روکا تو نہیں جا سکا لیکن کم کرنے کی کوشش ضرور کی گئی جس کے لیے مختلف ایس ...

Read more

معصوم عوام کو بہکنے نہ دیا جائے

نغمہ حبیب پاکستان ایک پُر امن ملک ہے جسے اپنے بہت سارے مسائل سے نمٹنا ہے، اس کی سرحد پر ایک بھارت کی موجودگی ہی کافی ہے کہ اس کے امن کو داؤ پر لگائے رکھے لیکن ہو یہ رہا ہے کہ بھارت صرف خود ہی نہیں بلکہ دوسرے پڑوسی ممالک کے ذریعے بھی پاکستان میں فساد برپا کرنے کی کوششوں میں مصروف رہتا ہے۔ افغانستان میں اُس نے وہاں کی حکومتوں کو عرصہ دراز سے ہائی جیک کیا ہوا ہے اور جو چاہتا ہے اُن سے کراتا ہے۔ یہی حال ایران ک ...

Read more

بھارت۔۔۔نہ اندر کے معاملات سنبھل رہے ہیں نہ باہر کے

نغمہ حبیب بھارت پاکستان کو آنکھیں دکھاتے دکھاتے یہ بھول گیا تھا کہ اُس کی سرحد پر ایک اوربڑی طاقت بھی موجود ہے جس کا نام چین ہے۔یوں تو بھارت کے اپنے تمام پڑوسیوں سے مسلسل تنازعات رہتے ہیں کبھی سرحدی کبھی آبی کبھی کوئی اور کبھی کوئی اور پاکستان اور چین سے اُس کی کی کھلی جنگیں ہو چکی ہیں لیکن بھارت کے شر سے اُس کے باقی پڑوسی بھی محفوظ نہیں۔ ابھی حال ہی میں نیپال سے اس کا سرحدی تنازعہ ہوا جب اُس نے کالا پانی ک ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top