ملک میں قوم پرستی کے نام صوبائیت پھیلانے والے لوگ

نغمہ حبیب بین الاقوامی دشمن خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔سی آئی اے، را،کے جی بی، خاد، موساد، این ڈی ایس، ایم آئی سکس جب جو ایجنسی جس ملک کے لیے کام کرتی رہی پاکستان ان کے لیے ہمیشہ خاص رہااور اس کی وجہ پاکستان کا خاص تزویراتی محل وقوع ہے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان لوگوں کو پاکستان کے اندر سے ایسے ضمیر فروش اور وطن فروش مل بھی جاتے ہیں جو چند ٹکوں کے عوض اپنا آپ بیچ دیتے ہیں اور و ...

Read more

بلوچستان میں چھ جوانوں کے ہمراہ میجر کی شہادت

From a friend Posted By Zaheerul Hassan کہا جاتا ہے کہ فوج کی زندگی بالعموم متوسط طبقہ کے لوگ بخوشی جوائن کرتے ہیں. یہ تاثر بھی ہے کہ فوج میں نوکری سے جہاں طاقت اور رعب کا احساس ہوتا ہے وہیں خوشحال زندگی بھی میسر آتی ہے. آج بلوچستان میں چھ جوانوں کے ہمراہ شہادت پانے والے میجر ندیم عباس بھٹی شہید کو اگر خوشحال زندگی کا حصول مقصود ہوتا تو وہ اپنے سیاسی خاندان کی طرح سیاست کا حصہ بنتے. ان کے چچا مہدی حسن بھٹی ...

Read more

بھارت میں ایوانوں تک پہنچنے کا معیار ہندو شدت پسندی

نغمہ حبیب بھارت بیس کروڑ مسلمانوں کا ملک ہے لیکن اس ملک میں اِن بیس کروڑ مسلمانوں کی حیثیت بس اتنی ہے کہ جس کا دل چاہا جہاں چاہا انہیں نشانہ بنا لیا جُرم کو ئی ہو نہ ہووہ مجرم بن جاتے ہیں اور ان کے خلاف کام کرنے والے ہیرو۔بی جے پی کا نریندرا مودی ہو یا کانگریس کی اندرا گاندھی ان کے عظیم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مسلمانوں کے قاتل ہیں چاہے وہ مسلمان بھارت کے اندر کا ہو یا پاکستان کا۔ان کو ووٹ ہی اسی بات ک ...

Read more

بھارت میں ایوانوں تک پہنچنے کا معیار ہندو شدت پسندی

نغمہ حبیب بھارت بیس کروڑ مسلمانوں کا ملک ہے لیکن اس ملک میں اِن بیس کروڑ مسلمانوں کی حیثیت بس اتنی ہے کہ جس کا دل چاہا جہاں چاہا انہیں نشانہ بنا لیا جُرم کو ئی ہو نہ ہووہ مجرم بن جاتے ہیں اور ان کے خلاف کام کرنے والے ہیرو۔بی جے پی کا نریندرا مودی ہو یا کانگریس کی اندرا گاندھی ان کے عظیم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مسلمانوں کے قاتل ہیں چاہے وہ مسلمان بھارت کے اندر کا ہو یا پاکستان کا۔ان کو ووٹ ہی اسی بات ک ...

Read more

بھارت میں طبی ترقی۔۔۔ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

نغمہ حبیب شائننگ انڈیا، انکریڈیبل انڈیا اور ایسے ہی کئی سلوگن اور نعرے بھارت کو بہتر ثابت کرنے کے لیے مسلسل بھارت کے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں اور پھر پوری دنیا میں پھیلا دیے جاتے ہیں اور یوں بھارت خود کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل سمجھنے لگتا ہے اور منوانے کی کو شش کرتا ہے اور اس سے بھی آگے بڑھ کر خود کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے عرصہ دراز سے کوشاں ہے۔بھار ...

Read more

ٹائیگر فورس۔۔۔ اچھے کام کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے

نغمہ حبیب اس وقت دنیا ایک ایسی آفت اور وباء کا سامنا کر رہی ہے جس کے لیے وہ ہر گز تیار نہ تھی اور نہ ہی اس کی ابتداء ہونے پر اُن ملکوں نے کوئی خاص توجہ دی جہاں یہ دیر سے پہنچی اور یوں اس وائرس کو کھل کھیلنے کا موقع مل گیااور یہ مسلسل تباہی مچاتا چلا جا رہا ہے۔ دنیا کا کوئی ملک چاہے بڑا ہو یا چھوٹا اس سے محفوظ نہیں اور اس نے وہاں کم یا زیادہ اپنے اثرات ضرور مرتب کیے ہیں اورتقریباََ دنیا کے ہر ملک میں اموات ہ ...

Read more

محمدبن سلمان سعودی عرب کی آفتوں کا شہزادہ 

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ سالوں میں کئی ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جن کی وجہ سے صرف سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ میں افراتفری کا ماحول بنا ہوا ہے۔یمن جنگ، قطر ناکہ بندی، اخوان المسلمون کی دشمنی، کرپشن کے نام پر سیاسی گرفتاریاں، مذہبی شخصیات کی حراست، حریتِ نسواں، 2030کا منصوبہ، خافجی کا قتل اوراب حالیہ دنوں میں شاہی خاندان کے سرکردہ شخصیات کی گرفتاریاں سعودی عرب کے  خارجی اور دا ...

Read more

امریکہ پاکستان کا بیس سال کا حساب برابر کرے

نغمہ حبیب امریکہ افغانستان میں تقریباً بیس سے سال جنگ لڑ رہاہے اور پاکستان اتنے ہی سالوں سے اس پرائی جنگ کی سزا بھگت رہا ہے۔ ہزاروں جانوں کی قربانی اوراربوں روپے کا مالی نقصان الگ۔ دھماکوں اور بد امنی نے پاکستانیوں کے شب وروز کے معمولات کو بُری طرح متاثر کیا تجارت، صنعت، معیشت، ترقی سب جھٹکوں اور دھکوں سے چلتی رہی اور ہم اُس9/11 کا خمیازہ بھگتے رہے جو نہ پاکستان سے ہوا تھا نہ پاکستانیوں نے کیا تھا لیکن افغا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top