ایران اسرائیل آمنے سامنے
گزشتہ دنوں ایران نے آبنائے ہرمزمیں جاری مشقوں کے دوران پہلی مرتبہ آبدوزسے کروزمیزائل کاچلانے کا کامیاب تجربہ کیاہے۔عالمی پابندیوں کی . وجہ سے زیادہ تراسلحہ اورہتھیار ملک میں ہی تیارکیے جارہے ہیں۔ خطےمیں ایرانی عسکری قوت میں اضافہ کی کوششیں جاری ہیں ۔ایرانی عسکری حکام کے مطابق دیگرایرانی آبدوزیں بھی کروز میزائل لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔دریں اثناء خلیجی عرب ممالک کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں''درع ...
Read more ›