دفاع وطن ہی بقائے وطن ہے
نغمہ حبیب انگریز اور ہندو نے بر صغیر میں مسلمان کے آگے گھٹنے ٹیکے اور مسلما نوں نے قائد اعظم کی قیادت میں ایک الگ ملک حاصل کر لیا۔اُس وقت تو گاندھی ،نہرو اور ان کے پیروکاروں کو شکست ماننا پڑ ہی گئی لیکن وہ اپنی مسلم دشمنی سے باز نہیں آئے اور پاکستان بنتے ہی اس کے خلاف سازشیں شروع کر دیں۔ سب سے پہلے اثاثہ جات کا مسئلہ اٹھایا گیا پھرمہاجرین کے ساتھ دوران ہجرت انسانیت سوز سلوک اور قتل عام بھی تاریخ کا ایک سیاہ ...
Read more ›