عدل اور انصاف کے بغیر امن؟

تحریر: محمد غالب برمنگھم اگر کسی گھر میں انصاف نہ ہو تو اس گھر کا امن بربا دہوجاتاہے اسی طرح جس معاشرے اور ملک میں بے انصافیاں ہوں تو پھر امن قائم نہیں ہوسکتا اللہ تعالیٰ نے دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ہر زمانے میں پیغمبر اور کتابیں نازل کی ہیں اور عدل اور انصاف کا نظام قائم کرنے کے انسانوں کے لیے ہدائت اور رہنمائی عطا کی ہے اس وقت دنیا میں اگر امن نہیں ہے تو اس کے اسباب کیا ہیں مسلم ممالک سب سے زیادہ بدآ ...

Read more

برطانیہ میں کشمیری جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم

برمنگھم(پ ر) پاکستان رابطہ کونسل کے جنرل سکریٹری حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کشمیری جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی میں شامل کشمیری جماعتوں اور پاکستانی تنظیموں کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج برطانوی پارلمنٹ کے فلور پر مسلہ کشمیر پر بحث ہورہی ہے اس بحث سے برطانوی حکومنت کی کشمیر پالیسی پر اثرات مرتب ہونگے برطانوی حکومت کا یہ موقف درست نہیں ہے کہ بھارت اور پاکستان مسلہ ...

Read more

بھارت تباہ کن ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف

نغمہ حبیب ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں، معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں ، تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی تباہی کے منصوبے تکمیل پاتے رہتے ہیں اگرچہ دعویٰ ہر ایک انسانیت کی فلاح کا کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک تجربہ 2016 کے جاتے جاتے ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایک اور ایٹمی ...

Read more

پاکستان کے خلاف کام کرنے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں

نغمہ حبیب دنیا میں ہونے والے بہت سے واقعات میں جب تک پاکستان کا نام نہ لیا جائے اور اسے ملوث نہ کیا جائے تو لگتا ہے تحقیقات مکمل نہیں ہوئی کہیں کوئی کڑی رہ گئی ہے جسے اگر نہ جوڑ ا گیا تو مجرم تک پہنچ نا ممکن ہو جائے گی چاہے بعد میں مجرم خود اپنے ہی ملک میں پکڑا جائے اور اپنے ہی ملک کا نکلے لیکن حیرت انگیز طور پر پاکستان کے خلاف کام کرنے والے کسی بھی ملک میں محفوظ رہتے ہیں بلکہ وہاں کے معزز شہری بن کر رہتے ہ ...

Read more

گڈ گورننس ۔۔۔ نام و نمود والے کام

[caption id="attachment_14910" align="alignleft" width="300"] PESHAWAR,  Nurses shout slogans in favor of their demands during protest demonstration at Lady Reading hospital in Peshawar.[/caption] نغمہ حبیب پاکستان اللہ تعالیٰ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے کہ ایک ایسا ملک ایک ایسی ریاست و جود میں آجائے جو اس سے پہلے کہیں موجود نہ تھی جہاں مسلمانوں کو اپنے سے بڑی اور بہت طاقتور دو قوموں سے لڑنا پڑا تھا اور ب ...

Read more

افغانستان میں ’’را‘‘ کی سرگرمیاں

نغمہ حبیب دہشت گردی کی لہر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھا ہوا ہے ہر روز کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی ملک میں کبھی دھماکہ کبھی حملہ، کچھ نہ کچھ ہوتا ہے لیکن پاکستان نے جتنا نقصان اس جنگ میں اٹھا یا ہے شاید ہی کسی اور نے اٹھا یا ہوگا ۔ پاکستان کا المیہ یہ بھی ہے کہ یہ دوسرے کی جنگ میں گھسیٹا جا رہا ہے اور مارا جا رہا ہے۔ اس کے عوام غیروں کی خواہشات کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں یہاں اگر طالبان بنے تو سب جا نتے ہیں کہ یہ طالبا ...

Read more

اقبال۔۔۔رحیلِ کارواں

نغمہ حبیب بر صغیر کے مسلمان برطانوی سامراج کے خلاف جس کسمپرسی اور بے کسی کی زندگی گزار رہے تھے وہ بے بسی کی مکمل تصویر تھی۔ ایسا نہیں ہے کہ رہنما نہیں تھے یا خواہش نہیں تھی سب کچھ تھا مسلمانوں نے غلامی کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا تھا لیکن وہ اپنی سمت کا درست تعین کرنے میں ابھی تک ناکام تھے انہیں وہ رحیل کارواں چاہیے تھا جو اس قافلے کو جانب منزل لے کر چلے اور پھر ایسے میں حضرت علامہ اقبال کی شاعری نے کس ...

Read more

یہ ہے بھارت زرخرید نائلہ قادری

نغمہ حبیب بھارت کو لگام دینے والا کیا کوئی نہیں یا دنیا نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں وہاں سے مسلسل پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی جا رہی ہے اور علیٰ الاعلان کی جا رہی ہے کبھی ان کا وزیراعظم بڑے دھڑلے سے مشرقی پاکستان کی علحدگی کو اپنا کار نامہ کہتا ہے کبھی کھلم کھلا بلوچوں کی مدد کا اعلان کرتا ہے۔ بھارت اپنی دہشت گرد ہندو ذہنیت سے ہمیشہ مجبور رہا ہے چاہے کانگریسی اندراگاندھی ہو یا بی جے پی کا مودی سب کا ایجن ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top