اکتوبر ۔۔۔ سیرل المنڈا کا مضمون اور اصل کہانی

6اکتوبر ۔۔۔ سیرل المنڈا کا مضمون اور اصل کہانی نغمہ حبیب پاکستان میں باقی کی مشکلات تو اپنی جگہ،غیروں کی دخل اندازی بھی مصدقہ ہے اور ان کی دشمنی بھی ڈھکی چھپی نہیں لیکن خود ہم میں ایسے بہت سارے موجود ہیں جو اپنی روشن خیالی اور غیرجانبداری کا سکہ جمانے کے لیے دانستہ یا نادانستہ ان کوششوں میں شامل ہو جاتے ہیں۔سول ملٹری تعلقات پاکستان میں اکثر زیر تبصرہ رہتے ہیں اوراکثر اوقات ان کو غیر ضروری ہوا دے دی جاتی ہے ...

Read more ›

بھارتی جنگی جنون ۔۔۔اَجے شُکلا کے انکشافات

بھارتی جنگی جنون ۔۔۔اَجے شُکلا کے انکشافات نغمہ حبیب بھارت اس وقت جنگی جنون میں مبتلا ء ہے ایسا صرف اب نہیں ہمیشہ سے ہے لیکن بھارت کا دہشت گرد مودی اس وقت ذہنی مریض بن چکا ہے اور محسوس ہو رہا ہے کہ بہت ساری حرکات وہ دیوانگی میں کر رہا ہے کشمیر میں اس کی افواج جو انسانیت سوز مظالم کر رہی ہیں اُس کی کوئی توجیہہ اس کے پاس نہیں ۔کشمیر میں آزادی کی تحریک میں خود بھارت سرکار اور مودی نے جو روح پھونکی ہے اب اُسے ق ...

Read more ›

وزیر اعظم میاں نوا شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی ترجمانی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نوا شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی ترجمانی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اب عالمی امن کے علمبرداروں کی ذمداری ہے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ انصاف کریں بھارت کے ظلم اور وحشیانہ مظالم کو بند کریں بھارت کو مجبور کیا جائے کہ وہ مذاکرات اور پر امن راستہ اختیار کرے اور کشمیریوں کے ساتھ کیے گے وعدوں کو پورا کی جائے ...

Read more ›

نیا پشاور،نیا کے پی کے، نیا پاکستان کہاں

نغمہ حبیب پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ یہاں بہت اچھے اچھے منصوبہ ساز پیدا ہوئے بڑے اچھے منصوبے بنے جو دیکھنے میں انتہائی عملی محسوس ہوتے ہیں لیکن اس کی بد قسمتی یہ ہے کہ یہ منصوبے فائلوں میں بند پڑے رہ جاتے ہیں بنانے والے تو انہیں بنا کر پیش کر دیتے ہیں لیکن بنوانے والے انہیں بنوا کر عوام کو سبز بلکہ سر سبز و شاداب خواب دکھا کر ان سے داد وصول کرکے اور ان کے ووٹوں سے منتخب ہو کر حکومت اور سیاسی جوڑ توڑ میں مصر ...

Read more ›

قربانی کی کھالیں۔۔۔ میڈیا مانیٹرنگ

نغمہ حبیب حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اپنے رب کے حکم پر اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ سلام کی قربانی اس کے حضور پیش کی تو اللہ تعالیٰ کو اپنے دوست کی یہ ادا ایسی پسند آئی کہ اپنے محبوب ﷺ کی اُمت پراس کو فرض قرار دیا یعنی اپنے دوست کی سُنت اپنے محبوبﷺ کو تحفتاََ دے دی ۔مسلمان اس سُنت ابراہیمی کو بڑے خضوع و خشوع سے ادا کرتے ہیں چاہے انہیں پورا سال بچت کرنا پڑے تو بھی وہ کرتے ہیں لیکن قربانی ادا کرنے سے پیچھ ...

Read more ›

کشن گنگا۔۔۔ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا ۔۔۔ورنہ

نغمہ حبیب 19 ستمبر 1960 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہوا جس میں دونوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر اتفاق رائے ہو ا ۔اس معاہدے کے مطابق تین مشرقی دریاؤں روای، ستلج اور بیاس پر بھارت اور تین مغربی دریاؤں سندھ، جہلم اور چناب کے پانی پر پاکستان کا حق تسلیم کیا گیا ۔ چونکہ پنجاب کے میدانوں کو سیراب کرنے والے یہ تمام دریا مقبوضہ کشمیر سے نکلتے ہیں اور مقبوضہ وادی سے گزر کر پاکستان میں داخل ہوتے ہی ...

Read more ›

قومی ایکشن پلان۔۔۔ بے بس حکومت۔۔۔طاقتور مدارس

نغمہ حبیب پاکستان عرصہ دراز سے دہشت گردی کی زد میں ہے اور اب تو اسی دہشت گردی نے عالم اسلام اور اس کے بعد یورپ کا بھی رخ کر لیا ہے اور اس کو بہت آسان معاملہ سمجھنے والا اور اپنی ماہر رانہ رائے، سیمناروں اور ورکشاپوں سے پاکستان کو نوازنے والا یورپ آج اپنے بچاؤ کی تدابیر میں مصروف ہے۔ عالم اسلام کے بھی محفوظ اور مضبوط سمجھے جانے والے ممالک ان کاروائیوں کی زد میں آچکے ہیں۔ سعودی عرب میں حالیہ دہشت گرد کاروائیا ...

Read more ›

گولن گول پن بجلی کا منصوبہ۔۔۔

نغمہ حبیب www.naghmahabib.com پا کستان صرف طالبان کی دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ یہاں دیگر کئی اقسام کی دہشت گردی ہو رہی ہے اور ان میں سب سے بڑی دہشت گردی بلکہ عفریت کرپشن یعنی بدعنوانی ہے جس نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ یہ بدعنوانی کسی ایک سطح پر نہیں نیچے سے اوپر تک ہے مزدور سے کارخانہ دار تک اور اہلکار سے سرکار تک سب اس حمام میں ننگے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان ترقی کی وہ منازل طے نہیں کر سکا ج ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top