بھارت تباہ کن ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف

نغمہ حبیب ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں، معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں ، تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی تباہی کے منصوبے تکمیل پاتے رہتے ہیں اگرچہ دعویٰ ہر ایک انسانیت کی فلاح کا کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک تجربہ 2016 کے جاتے جاتے ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ایک اور ایٹمی ...

Read more ›

پاکستان کے خلاف کام کرنے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں

نغمہ حبیب دنیا میں ہونے والے بہت سے واقعات میں جب تک پاکستان کا نام نہ لیا جائے اور اسے ملوث نہ کیا جائے تو لگتا ہے تحقیقات مکمل نہیں ہوئی کہیں کوئی کڑی رہ گئی ہے جسے اگر نہ جوڑ ا گیا تو مجرم تک پہنچ نا ممکن ہو جائے گی چاہے بعد میں مجرم خود اپنے ہی ملک میں پکڑا جائے اور اپنے ہی ملک کا نکلے لیکن حیرت انگیز طور پر پاکستان کے خلاف کام کرنے والے کسی بھی ملک میں محفوظ رہتے ہیں بلکہ وہاں کے معزز شہری بن کر رہتے ہ ...

Read more ›

گڈ گورننس ۔۔۔ نام و نمود والے کام

[caption id="attachment_14910" align="alignleft" width="300"] PESHAWAR,  Nurses shout slogans in favor of their demands during protest demonstration at Lady Reading hospital in Peshawar.[/caption] نغمہ حبیب پاکستان اللہ تعالیٰ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے کہ ایک ایسا ملک ایک ایسی ریاست و جود میں آجائے جو اس سے پہلے کہیں موجود نہ تھی جہاں مسلمانوں کو اپنے سے بڑی اور بہت طاقتور دو قوموں سے لڑنا پڑا تھا اور ب ...

Read more ›

افغانستان میں ’’را‘‘ کی سرگرمیاں

نغمہ حبیب دہشت گردی کی لہر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھا ہوا ہے ہر روز کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی ملک میں کبھی دھماکہ کبھی حملہ، کچھ نہ کچھ ہوتا ہے لیکن پاکستان نے جتنا نقصان اس جنگ میں اٹھا یا ہے شاید ہی کسی اور نے اٹھا یا ہوگا ۔ پاکستان کا المیہ یہ بھی ہے کہ یہ دوسرے کی جنگ میں گھسیٹا جا رہا ہے اور مارا جا رہا ہے۔ اس کے عوام غیروں کی خواہشات کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں یہاں اگر طالبان بنے تو سب جا نتے ہیں کہ یہ طالبا ...

Read more ›

اقبال۔۔۔رحیلِ کارواں

نغمہ حبیب بر صغیر کے مسلمان برطانوی سامراج کے خلاف جس کسمپرسی اور بے کسی کی زندگی گزار رہے تھے وہ بے بسی کی مکمل تصویر تھی۔ ایسا نہیں ہے کہ رہنما نہیں تھے یا خواہش نہیں تھی سب کچھ تھا مسلمانوں نے غلامی کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا تھا لیکن وہ اپنی سمت کا درست تعین کرنے میں ابھی تک ناکام تھے انہیں وہ رحیل کارواں چاہیے تھا جو اس قافلے کو جانب منزل لے کر چلے اور پھر ایسے میں حضرت علامہ اقبال کی شاعری نے کس ...

Read more ›

یہ ہے بھارت زرخرید نائلہ قادری

نغمہ حبیب بھارت کو لگام دینے والا کیا کوئی نہیں یا دنیا نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں وہاں سے مسلسل پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی جا رہی ہے اور علیٰ الاعلان کی جا رہی ہے کبھی ان کا وزیراعظم بڑے دھڑلے سے مشرقی پاکستان کی علحدگی کو اپنا کار نامہ کہتا ہے کبھی کھلم کھلا بلوچوں کی مدد کا اعلان کرتا ہے۔ بھارت اپنی دہشت گرد ہندو ذہنیت سے ہمیشہ مجبور رہا ہے چاہے کانگریسی اندراگاندھی ہو یا بی جے پی کا مودی سب کا ایجن ...

Read more ›

پاک فوج نے ثابت کر دیا پاکستان تنہا نہیں

نغمہ حبیب پاکستانی کھلاڑیوں نے کھیلوں کی دنیا میں کئی مقابلوں میں فتح کے جھنڈے گاڑھے اور ملک کا نام روشن کیا ایک وقت تھا جب پاکستان ہاکی کے میدانوں کا بادشاہ تھا اولمپک ، ورلڈکپ ، ایشین چمپئین ،ورلڈ چمپئین اور دوسرے تمام ٹائٹل اس کے نام تھے۔ سکواش کا نام آتے ہی پاکستان ، جہانگیر خان اور جان شیر خان ان سے پہلے اعظم خان، روشن خان، ہاشم خان جیسے عظیم کھلاڑیوں کے نام ذہن میں آتے تھے جو اس کھیل کے تا جدار تھے ۔ ...

Read more ›

اقوام متحدہ کے 71 سال اور 69 سالہ مسئلہ کشمیر

نغمہ حبیب کشمیری ستر سال سے اپنی جدوجہد آزادی میں مصروف ہیں وہ 27 اکتوبر 1947 کی آنے والی تاریک رات کی سحر کرنے کے لیے چراغوں میں اپنا خون ڈال رہے ہیں لیکن چراغوں کی لو اٹھتی ہے تو قابض اور غاصب بھارت آزادی کے ان متوالوں کا مزید خون بہا دیتا ہے اور سمجھتا ہے کہ وہ ان کو بجھانے کے کام آئے گا یہ اور بات ہے کہ لہو کے یہ چراغ اپنی لو اور بڑھا دیتے ہیں ۔ دہائیوں سے آگ اور خون کا یہ کھیل کشمیر میں جاری ہے اور عال ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top