معاشرتی اور اخلاقی اقدار۔۔۔شکست و ریخت کا شکار

نغمہ حبیب معاشرتی اور اخلاقی اقدار کسی بھی معاشرے کی شناخت اور پہچان ہوتے ہیں۔ہر معاشرے کی بنیاد کچھ اچھی روایات سے مل کر بنتی ہے۔یہ اپنے لیے آئیڈیل قسم کے اصول وضع کرتا ہے اور پھر ضروری قرار دیتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے اور اپنی زندگیوں کا حصہ بنا یا جائے۔یہ اچھی اقدار ازل سے پسندیدہ سمجھی جا رہی ہیں اور اس کے خلاف عمل کرنے والے ناپسندیدہ افراد کہلاتے ہیں۔ ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارامعاشرہ اچھے اصولوں ا ...

Read more

بھارتی مداخلت کا ڈوزیر اقوام متحدہ میں پیش

نغمہ حبیبڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرانس میں عوام کو اور دنیا کو یاد دلایا گیا کہ کس طرح بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے انہوں نے بتایا کہ اے پی ایس پر حملے سے لے کر ایگر یکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل پر حملے تک میں بھارت ملوث رہا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں قائم بھارتی قونصل خانے دہشت گردی میں بھارت کے لیے اڈوں کا کام دیتے ہیں اور ایسے کئی دیگر دہشت گرد کاروائیوں میں بھارت ملوث ہے۔اُ ...

Read more

بابری مسجد۔۔۔بھارت دراصل ایک جنونی شدت پسند ملک

نغمہ حبیببرصغیرتقسیم ہوا پاکستان اور بھارت دو الگ الگ ملک بنے اور بھارت سے لاکھوں مسلمان ہجرت کرکے پاکستان آگئے بلکہ انہیں پاکستان کی طرف دھکیلا گیا پھر بھی کروڑوں مسلمان بھارت میں ہی رہ گئے۔ ہندوستان پر چونکہ مسلمانوں نے ایک ہزارسال تک حکومت کی تھی اس لیے ان کی یاد گاریں شہر شہر پھیلی ہوئی تھیں،بے شمار مقابر، باغات دوسری عمارات کے ساتھ ساتھ بے شمار خوبصورت اور وسیع وعریض مساجد بھی یہاں موجود تھیں اور ان کی ...

Read more

کورونا اور پاکستان

COVID-19 2019 کے اواخر میں چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا اور پھردیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل گیا اور اس نے عالمی وباء کی صورت اختیارکرلی۔ اس وائرس نے امریکہ اور یورپ میں بے تحاشا تباہی پھیلائی اور اب تک لاکھوں افراد اس کا نشانہ بن چکے ہیں جبکہ کروڑوں اس سے متاثر ہوئے۔انسانی صحت اور زندگیوں کے ساتھ ساتھ یہ وباء دنیا کی معیشت پر بھی بُری طرح اثرانداز ہوئی اور معمولات زندگی بُری طرح متاثر ہ ...

Read more

دہشتگرد در اصل بھارت ہے پاکستان نہیں

نغمہ حبیبڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس بریفینگ میں کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگرد کاروئیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اے پی ایس حملے اور ایگریکلچرز یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل پر حملے بھارتی کاروائیاں تھیں۔ایگریکلچر یونیورسٹی کے حملے کی ویڈیو سب سے پہلے بھارت سے آپ لوڈ کی گئی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود بھارتی قونصل خانے ان کاروائیوں میں تعاون فراہم کرتے ہیں اور یہ کہ حمل ...

Read more

بھارت میں زرعی آرڈیننس

نغمہ حبیب بھارت خود کو سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے ۔ یہاں عوامی حکومتوں کے تسلسل کی وجہ سے یہ جمہوریت کی عمومی تعریف پر پورا بھی اترتا ہے اور اس لحاظ سے بھی کہ یہ اپنی سب سے بڑی مذہبی آبادی کو ہر قسم کی آزادی بھی دیتا ہے لیکن دوسری طرف یہ تمام اقلیتوں کے لیے ہر گز جمہوری رویہ نہیں رکھتا ۔ اسی طرح جب یہ چاہے کوئی بھی قانون کسی بھی دبے ہوئے طبقے کے لیے لاگو کر دیتا ہے ۔ یہی اس نے حال ہی میں زرعی آرڈیننس جاری کر ...

Read more

پشتین اور نواز میں کوئی فرق نہیں

نغمہ حبیب Who will win 16 اکتوبریوں تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کی برسی ہے لیکن اس بار کسی نے انہیں یاد نہیں کیا بلکہ سب اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کی فکر میں مبتلاء رہے ۔ موجودہ حکومت کے تقریباً سوا دو سال کے دور حکومت میں پہلی دفعہ اپوزیشن نے سنجیدہ کوشش کی کہ وہ خود کو اپوزیشن ثابت کرے لیکن یہاں بھی وہ کوئی ذمہ دارانہ کردار ادا نہ کر سکی ۔ اور تو جلسے میں جو ہوا سو ہوا لیکن میاں نواز شر ...

Read more

حکمران اور عوام ایک ہی راستے پر گامزن

نغمہ حبیب ہمارا معاشرہ اس وقت کس طرف جارہا ہے یہ ایک بہت بڑا سوال ہے جو ہم کے سامنے دھرا پڑا ہے ۔ ہم میں سے اکثریت اس دکھ میں مبتلا ء ہے اور اس پر اعتراضات اٹھاتا رہتا ہے لیکن ہر ایک دوسرے کو اس کا ذمہ دار سمجھتا ہے، کوئی نہ اپنی ذمہ داری محسوس کرتا ہے نہ پوری کرنے کی لیے تیار ہے ۔ اگر انہیں یہ احساس دلایا جائے تو اسے قبول کرنے کی بجائے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹنے لگ جاتا ہے ۔ اگر ہم معاشرتی بے رہروی سے بات ش ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top