اندرونی آئین شکن عناصرکی اعلیٰ تعلیمی اداروں پر۔ یلغار

 سیّد ناصررضا کاظمی لاہور کو پاکستان کا ’دل ‘ اور اہلِ لاہور کو ’زندہ دلانِ پاکستان کہتے ہیں، اِس لئے کہتے ہیں کہ’’ جس نے لاہور نہیں دیکھا اُس نے کچھ نہیں دیکھا ‘‘اہلِ وطن کو لاہور اور اہلِ لاہور پر بہت ناز اِس وجہ سے ہے کہ لاہور نے اپنی باہیں ہر آنے والی کے لئے ہمیشہ کھلی رکھی ہیں لاہوریوں کے دل سمندروں جیسے کشادہ‘ یہ تشبیہ غلط نہیں واقعی لاہور اہلِ پاکستان کادل ہے لاہور میں غمی خوشی کا کوئی واقعہ رونما ہو ...

Read more

سمجھوتہ ایکسپریس کے۔ پاکستانی متاثرین کا المیہ

سیّد ناصررضا کاظمی 10؍اپریل2015 کو لاہو ر ہائی کورٹ نے ممبئی حملوں کے الزام میں نظر بند ذکی الرحمان لکھوی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا پنجاب حکومت نے چوتھی بار اِن کی نظر بندی کے احکامات جاری کیئے تھے 10 ؍ پریل کو لاہور ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 10-10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اُن کی رہائی کا حکم دیدیا بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ذک ...

Read more

دہشت گردوں کی ناقص نظریاتی اورغیر منطقی سوچ

 ایس اکبر سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگینڈا دنیا کے کونے کونے تک باآسانی پہنچ جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دہشت گرد اپنے نظریات کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا کا باخوبی استعمال کر رہے ہیں اور دہشت گرد اپنی ناقص نظریاتی سوچ کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں تا کہ ایک باقاعدہ سوچی سمجھی سکیم کے تحت معصوم اور کم سن ذہنوں کو زنگ آلود کر کے اپنی تنظیموں کے لیے افرادی قوت بڑھائی جا سکے ۔   انتہا پسند دہشت گرد ہمیشہ یہ پرچار کرتے نظر آ ...

Read more

سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا پسندانہ نظریات کی تشہیرایک لمحہ فکریہ

ایس اکبر گزشتہ کئی سالوں سے دنیا بھر میں دہشت گردی کو اسلام اور مسلمانوں سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اسلام کو دہشت گردی کی ترغیب دینے والا مذہب کہتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ اسلام درحقیقت امن و سلامتی کا مذہب ہے جو ظلم و جبر کی صریحاً مذمت کرتا ہے لیکن صد افسوس کہ چند دہشت گرد تنظیمیں پاکستان میں اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے اسلامی تعلیمات اور قرآن و حدیث کا غل ...

Read more

انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت

ایس اکبر حال ہی میں کالعدم تحریک طالبان نے انسدادِ پولیو مہم سے منسلک ڈاکٹرز اور دوسرے رضا کاروں کے لیے ایک دھمکی آمیز خط شائع کیا ہے جس میں انھیں اس مہم سے دور رہنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔اس خط میں واضح طور پر یہ بتایا گیا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم غیر اسلامی ہے اور مغربی ممالک کی ایماء   پر شروع کی گئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عالم اسلام کے علماء متعدد بار انسدادِ پولیومہم کے ضمن میں فتویٰ جاری کرچکے ہیں ...

Read more

اقلیتوں پر حملے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش

ایس اکبر دہشت گردوں کی جانب سے اقلیتوں کو بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے ذریعے نشانہ بنانے کاسلسلہ جاری ہے ۔جمعہ کے دن بوہرا کمیونٹی کی   مسجد پر خود کش حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔جس میں تقریباً 20سے زائد لوگ زخمی جبکہ 2افراد جاں بحق ہوگئے اس سے قبل یوحنا آبادلاہور میں واقع کیتھولک اور کرائسٹ چرچ میں خودکش حملوں میں تقریباً 19 افراد جاں بحق اور 95 افراد زخمی ہوگئے۔چرچ میں دعائیہ عبادت جاری تھی ۔ کالعدم تن ...

Read more

’جمہوری منی لانڈرنگ ‘۔آکٹوپس کا عفریت

  سیّد ناصررضا کاظمی ’فاشزم سیاست ‘ جمہوری سیاست کا جتنا بڑا لبادہ اُوڑھ لے اپنے چہرے بشرے پر مختلف جمہوری رنگوں کی لکیریں بھی لگاتی پھرے اُس کا یہ طرزِ عمل اُسے کبھی جمہوریت سے تعبیر نہیں کرسکتا جمہوریت کی اصل کو سمجھنا ہے تو پھر آئیے جمہوریت کے بانی ارسطو کی اِس بات کو سمجھنے کی کوشش کرتتے ہیں کہ اُس نے جمہوری حکمرانوں کے بارے میں کیا کہا ارسطو کہتا ہے کہ’ انسان پر لازم ہے کہ وہ اِس کوشش میں مسلسل مصروف ر ...

Read more

پاکستانی ایٹمی ڈیٹرنس ۔ناقابل تسخیراثاثے

 سیّد ناصررضا کاظمی پتھروں کے زمانے میں مذاہب کے نام پر پتھر کے بنائے گئے بتوں کی بجائے انسانوں کی پوجا کی جاتی رہی کئی صدیاں بیت گئیں جو جتنا زیادہ بہارد ‘ بلکہ جو جتنا زیادہ بڑا درندہ صفت نما انسان تھا وہ اپنے سے کمزوراور مجبور و محکوم لوگوں کو اپنے سامنے اپنے سینے تان کر سجدہ کرواتا اور اُن پر بے تحاشا ظلم و بربریت کرتا اور اُن کے مال مویشی اُن کے کھیت کھلیان طاقت کے زور پر اُن سے زبردستی چھین لیتا ماضی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top