دہشت گردوں کا مذہبی خطابات کا استحصال
[urdu] دہشت گردوں کا مذہبی خطابات کا استحصال ایس اکبر جس نے ایک انسان کا قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔ (القرآن) گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کی اذیت ناک لہر نے امتِ مسلمہ کو اور بالخصوص پاکستان کو بدنام کر رکھا ہے۔ آگ اور خون کے کھیل نے پچھلے کئی سالوں کے دوران بہت سے بے گناہ اور معصوم انسانوں کو ہم سے جدا کر دیا اور لا تعداد خاندانوں کو دُکھوں سے آشکار کیا۔ دہشت گرد طالبان نے ساد ...
Read more ›