القاعدہ اور داعش کی جنگ اور تحریکِ طالبان میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی
[urdu] القاعدہ اور داعش کی جنگ اور تحریکِ طالبان میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی افتخار حسین آپسی نفرت ، دشمنی، قبائلی تعصّب اور مالی مفادات کی جنگ نے تحریک طالبان کو متعدد دھڑوں میں بانٹ دیا ہے۔ دھڑا بندی کی اس جلتی آگ پر القاعدہ اور داعش میں پڑنے والی پھوٹ اور جنگ تیل کا کام کر رہی ہے۔ تحریکِ طالبان کے بہت سے رہنما اور کمانڈر القاعدہ سے اپنی پرانی وابستگی کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور وہ ابو بکر البغدادی کے ح ...
Read more ›