پاکستان پر آبی جارحیت کی بھارتی تاریخ

 سیّد ناصررضا کاظمی کوئی پاکستانی تجزیہ کار اور سیاسی دانشور اِس بیّن حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا کہ پاکستان کے معاشی قلبِ ماہیّت کے لئے وضع کی جانے والی کسی بھی تخلیقی اور حقیقت پسندانہ منصوبے یا اسکیم کا مرکز ومحور ’زراعت ‘ کے شعبہ کے علاوہ کوئی دوسرا شعبہ بھی ہے؟ پہلے ہم یہ سمجھ لیں کہ پاکستان کی معاشی واقتصادی ترقی کی کلید ’زراعت کی ترقی ‘ ہے جو ہماری مجموعی قومی پیدا وار کا آج بھی غالباً 50-60 فی صد تو ...

Read more ›

پاکستان میں پانی۔۔۔صورت حال خطرناک

 نغمہ حبیب پاکستان دنیا کے ان ملکوں میں تو شامل ہو چکا ہے جن میں پانی کی کمی ہے لیکن اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو کمی اس شدت تک پہنچ سکتی ہے جب صورت حال خطرناک اور تشویش ناک ہو جائے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے پاس تیس دن سے زیادہ کا ذخیرہ شدہ پانی نہیں ہے اور ایسے میں اگر اس کی طرف آتے ہوئے دریاؤں کا پانی بھی روک دیا جائے توکیا یہ نہ سمجھا جائے کہ پانی کو اسکے خلاف ب ...

Read more ›

بھارت کا جنگی جنونی دفاعی بجٹ۔ بحرانوں کے خدشات

 سیّد ناصررضا کاظمی ’شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار نکلا ہے یہ جے ٹیلی ‘ بھارتی وزیر خزانہ ارون ٹیلی نے مودی حکومت کا پہلا ’جنگی جنونی بجٹ ‘ پیش کرکے یہ کیسی احمقانہ شہرت پائی ہے ا یک نریندری مودی دنیا کے امن کو لاحق خطرات کے لئے خود کیا کم تھا جس نے ’چالاکی ‘ یا ہشیاری سے نہیں ویسے بھی اُس میں ’چالاکیاں اور ہوشیاریاں دیکھنے سے بھی نہیں ملتی اِس عمر جا کر ہمیں اب یہ علم ہوا ہے کہ ’چالاکی یا ہوشیاری ‘ دانشمندو ں ...

Read more ›

افغان مہاجرین میں چھپے دہشت گرد

 نغمہ حبیب مکہ میں کفار نے بہت ستایا تو پیارے نبیﷺ نے مدینہ ہجرت کی اور یوں اور انبیاء کی طرح ہجرت سنت محمدیﷺ بھی ٹھہری۔ آج کی دنیا میں بھی قوموں کی ہجرت کوئی غیر معمولی سرگرمی نہیں ہے۔ انسان نے جتنی بھی ترقی کرلی ہے لیکن اس نے نئی زمینوں کو فتح کرنے کی ہوس نہیں چھوڑی اور یوں کبھی حملہ آور اقوام کے مظالم سے بچنے کے لیے مفتوح اقوام کی بہت بڑی تعداد مجبوراً دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرتی ہے اور کبھی اپنے ہی ملک ...

Read more ›

فرقہ واریت اور اسکا تدارک

[urdu] فرقہ واریت اور اسکا تدارک  ایس اکبر وطن عزیز کو فرقہ وارانہ انتہاپسندی اور جنونی دہشتگردی کے خونچکاں سلسلے سے مستقل طور پر نجات دلانے کے لیے قومی اتفاق رائے سے مرتب ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد شروع ہونے کے حکومتی اعلانات اور اقدامات کے باوجوددہشتگردی نیٹ ورک کی بھیانک وارداتوں کا تکلیف دہ سلسلہ بدستور جاری ہے ۔آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ پر پوری قوم نے شدید ردعمل ظاہر کرکے حکومت کو فیصلہ ...

Read more ›

لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ

[urdu] لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ  ایس اکبر سیاسی و عسکری قیادت نے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان مرتب کرکے وطن عزیز کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے ہمہ جہت عملی اقدامات تیز کر دیئے ہیں تو اس کے ردعمل میں دہشت گردی نیٹ ورک نے بھی اپنی شیطانی کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ پشاور اور شکار پور میں خود کش حملوں کے بعد کا لعد م تحریک طالبان پاکستان نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ...

Read more ›

دہشت گردوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال ایک لمحہ فکریہ

[urdu] دہشت گردوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال ایک لمحہ فکریہ  ایس اکبر   وقتاً فوقتاً سوشل میڈیاپر ایسی خبریں اور ویڈیوشائع ہوتی رہتی ہیں جس میں بچوں کو دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے تو کبھی وہ دہشت گردی کی کاروایئوں میں ملوث نظر آتے ہیں۔بچوں کو دہشت گردی کی کاروایئوں میں استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔بچوں کا دہشت گردی کی کاروایئوں میں استعمال کرنا اسلامی تعلیمات کے خلا ...

Read more ›

پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی اور اس کے منفی اثرات

[urdu] پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی اور اس کے منفی اثرات  ایس اکبر پاکستان میں فرقہ وارنہ فسادات یہ کھیل پچھلی کئی دہائیوں سے کھیلا جا رہا ہے۔کبھی مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دہشت گردہ کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی مساجد اور امام بارگاہوں میں خودکش حملے کر کےمعصوم اور نہتے لوگوں کو خون میں نہلا دیا جاتا ہے۔ اسلام یا دنیا کا کوئی بھی مذہب کسی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ مذہبی عقا ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top