بلوچ قومیت پرست تحریکوں کی حقیقت
[urdu] بلوچ قومیت پرست تحریکوں کی حقیقت ایس اکبر حال ہی میں یونائٹیڈ بلوچ آرمی اور بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والےکئی دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں جو کہ نہایت خوش آئند ہے۔ان کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چار کمانڈر شکاری مری ، مدینہ مری، دن جان اور عبیداللہ نے دہشت گردی کی کاروائیاں چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے 104 کارندوں کے ساتھ ہتھیار ڈال دئیے ہیں ۔اس سے قبل حاجی کلاتی نے اپنے 50 ساتھیوں ...
Read more ›