دانشورتاریخ کے ساتھ مذاق نہ کریں

نغمہ حبیب ستمبر 1965 پاکستان پر بھارت نے حملہ کیا میں اس تفصیل میں نہیں جاؤنگی کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا، اچانک کیا، اس کا ناشتے کا پروگرام تھا۔ یہ سب ہماری تاریخ کا حصہ ہے اور یہ بھی کہ کیسے اس کے تمام ارادوں کو ناکام بنادیا گیا۔ لاہور جم خانہ میں کھانا کھانے کی حسرت بھی جنرل چودھری کے دل میں رہ گئی۔ اس کی زیر کمان فوج رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاکرواہگہ کی سرحد اور اس کے مضافات میں واقع علاق ...

Read more ›

جنگِ ستمبر‘۔ جامعہ کراچی میں معاندانہ پروپیگنڈا

 مہم ناصررضا کاظمی جامعہ ِٗ کراچی کے انتظامی انفراسٹریکچر میں وائس چانسلر کے عمل دخل کا دائرہ کتنا بااثر ہوتا ہے یا ہونا چاہیئے، کیا وائس چانسلر کسی فیکلٹی سے جواب طلبی کرسکتا ہے قوم کو محسوس ہو رہا ہے ہمارے ملک کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں اِن میں قائم ذیلی شعبے (فکلیٹیز) ضرورت سے زیادہ خود مختار ہوتے چلے جارہے ہیں، یا اصل میں یہ شعبے ہوتے ہی خود مختار ہیں ؟ خالصتاًیہ ٹیکنیکل سوال ہے یہاں ایسا سوچنے یا اِ ...

Read more ›

نریندرا مودی کے ہاتھوں میں ’ایٹمی ریموٹ کنٹرول؟‘

 ناصررضا کاظمی حکمرانوں کی عالمی تاریخ کا ایک سرسری ساجائزہ لے لیں، چاہے وہ کسی عہد کی تاریخ ہو حکمران چاہے کسی زمانے کا ہو عالمِ انسانیت نے جب سے متمد ن عہد میں قدم رکھا دنیا کی کسی بھی قوم پر بدقسمتی سے یا کسی حادثاتی نتیجے میں کسی قوم یا کسی ملک پر کوئی رزیل‘کم اصل ‘ کمینی صفت‘پست ہمت ‘پست ذہنیت یا پھر کم فہم یا نا فہم اور متعصب شخص نے حکومتی امور میں اپنے لئے کوئی اہم عہدہ حاصل کرلیا یا آڑی ترچھی سازشوں ...

Read more ›

بھارت میں تیرا نام ہے بے باک بحریہ۔’یومِ بحریہ‘

 ناصررضا کاظمی 1965 کی جنگِ ستمبر میں پاکستان کی تینوں باقاعدہ عسکری سروسنز ‘پاکستان آرمی ‘ پاکستانی فضائیہ اور پاکستانی نیوی کے جواں ہمت اور نڈر افسروں اور جوانوں نے جتنی بہادری اور جس ناقابلِ شکست عزم کے مظاہرپیش کیئے آج50 برس گزرنے کے باوجود بحیثیتِ پاکستانی قوم کے ہمیں یوں لگتا ہے کہ 6 ؍ستمبر1965 کی جنگ جیسے کل کی بات ہوملکی فضائیہ اور ملکی آرمی کے ہم قدم ہمارے سمندورں کے محافظوں نے بھی جنگِ ستمبر میں و ...

Read more ›

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

 ناصرر ضا کاظمی بھارت نے 6 ؍ستمبر1965 کو پاکستان کی نفرت میں جنونی پاگل پن کا بہیمانہ انداز اپنا یا اور پاکستان کی بین الااقوامی زمینی ‘ سمندری اور فضائی حدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کردیا وہ یقیناًشیطانی زعم وتکبر میں مبتلا تھا پاکستانی قوم وپاکستانی مسلح افواج کے ایمانی جذبوں سے یکسر انجان ‘اُسے قطعی یہ علم نہ تھا کہ تینوں پاکستانی سروسنزآرمی ‘ نیوی اور فضائیہ کی جانب سے کتنا شدید اور منہ ت ...

Read more ›

مودی کی سازش اور سعودی عرب کا حقِ دوستی

نغمہ حبیب اچھے ہمسایے خدا کی رحمت ہوتے ہیں اگر یہ محاورہ عام زندگی میں لاگو ہوتا ہے تو یہی اصول بین الاقوامی ہمسائیگی اور تعلقات کے لیے بھی ہے کہ اگر ہمسایہ ممالک کے تعلقات اچھے ہوں تو سکون رہتا ہے لیکن اگر سرحد پر بھارت جیسا پڑوسی ہو جو روایتی طور پر عیار،مکاراور سازشی ہو تو خطے میں امن مشکل نہیں ناممکن ہو جاتا ہے۔ پاکستان کو بنے ہوئے اڑسٹھ سال ہو چکے اور بھارت کی آزادی کو بھی اتنا ہی عرصہ گزر گیا لیکن بدق ...

Read more ›

وطن سے محبت کا اظہار۔۔۔ جذبوں کو عمل میں ڈھالنا ہو گا

نغمہ حبیب ایک بار پھر ہم نے چودہ اگست کو یوم آزادی منایا اور اپنے رب کا شکر ادا کیاجس نے ہمیں آزادی کی نعمت سے نوازا اپنی زمین پر اپنا اختیار دیا ہر طرف لہراتے سبز ہلالی پرچم اس بات کا ثبوت تھے کہ ہماری اپنی شناخت ہے بازاروں میں لگے سٹال اور اس پر خریداروں کا ہجوم بھی یہ یقین پیدا کرتارہا کہ اس ملک کے رہنے والے اس سے بے پناہ پیار کرتے ہیں یہ محبت نہ کسی خاص طبقے سے مخصوص ہے نہ کسی خاص فرقے،صوبے، شہر یا علاق ...

Read more ›

سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ ، وطن عزیز کے تانباک مستقبل کا ضامن

[urdu] سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ ، وطن عزیز کے تانباک مستقبل کا ضامن سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ نے 18ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں کو کثرت رائے سے مسترد کر کے دہشت گردوں کو فوری سزائیں دلانے کیلئے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیکر پارلیمنٹ کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے ۔ اعلیٰ عدلیہ کا یہ فیصلہ ہمارے ملک کو دہشت گردی کے عذاب سے نجات دلانے کا باعث بنے گا اور ہم ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top